الطاف حسین ضمانت پر رہا
arifkarim معطل جون 8، 2014 #3 قیصرانی نے کہا: چلئے جی، ایم کیو ایم کے دوستوں کو مبارک ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غنڈوں اور بھتہ خوروں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
قیصرانی نے کہا: چلئے جی، ایم کیو ایم کے دوستوں کو مبارک ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غنڈوں اور بھتہ خوروں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
آ آفت محفلین جون 8، 2014 #4 یہ ضمانت جولائی تک ہے اس کے بعد پولیس انہیں پھر بلائے گی۔ پولیس کا تو پتا نہیں لیکن قدرت کی پکڑ سے کب تک بھاگے گا۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ہزاروں لوگوں کا قاتل بھتہ خور ایک دن اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔ان شاءاللہ۔
یہ ضمانت جولائی تک ہے اس کے بعد پولیس انہیں پھر بلائے گی۔ پولیس کا تو پتا نہیں لیکن قدرت کی پکڑ سے کب تک بھاگے گا۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ہزاروں لوگوں کا قاتل بھتہ خور ایک دن اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔ان شاءاللہ۔