نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    نیکولا ٹیسلا ایک سائنسی دیوتا اور موجد تھا جس نے اس جدید دنیا میں سستی بجلی کی ترسیل و فراہمی ممکن بنائی۔ اسنے زمانہ کے مواصلاتی نظام کو بجلی کی ترسیل کیلئے عملی طور پر تجربہ کرنا چاہا تو اس زمانہ کے سرمایہ دارانہ طبقے نے اسکی فلاح عامہ کیلئے افادیت کودیکھتے ہوئے اپنے ہاتھ کھینچ لئے۔...
  2. arifkarim

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    کھانا بند کرنا اور اندھیرے میں صبح شام رہنا میرے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ پچھلے 14 سال سے ناروے کی سرزمین میں یہ سب برداشت کرنے کا عادی ہوگیا ہوں۔ یہاں گرمیوں کے روزے جو کہ 19، 20 گھنٹے تک جاتے ہیں کسی مرد مومن کو رکھنے پڑ جائیں تو چھٹی کا دودھ یاد آجائے گا۔ مزید یہ کہ یہاں کی برفانی راتیں جو...
  3. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پچھلی ایک صدی سے یہی کچھ ہی ہو رہا ہے۔ اگر ہم مسلم انتہا پسند کافرین کیخلاف دہشت گرد کاروائیاں کرنا اپنا نصب العین سمجھتے ہیں تو اس "حق" سے ہندو انتہا پسندوں کو محروم کیوں سمجھیں؟
  4. arifkarim

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    جی بالکل۔ آجکل کی تمام برقی و مواصلاتی ایجادات اس سربین موجد کی مرہون منت ہیں۔
  5. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    تو کیا آپ بھارت کیساتھ انصاف کر رہےہیں۔ اگر یہ دھاگہ ہندو و بھارت مخالف نہیں ہے تو کیا ہے؟ درست۔ مندرجہ بالا سوالات میں سے کسی ایک کا بھی اگر یہ صاحب درست جواب دے دیں تو کافی ہوگا۔
  6. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اسکا کوئی مستند حوالہ؟ حوالہ؟؟؟ حوالہ؟؟؟ آزاد کشمیر کی صورت حال باقی پاکستان سے زیادہ مختلف نہیں ہے۔ ہمارے آزاد کشمیر کو بھی بھارت میں مقبوضہ کشمیر کہا جاتا ہے۔ نام ہی دینا ہے نا، کوئی سا بھی دے دیں۔...
  7. arifkarim

    امین مسجد سنکیانگ چین

    میں نے کبھی بھی اپنے آپ کو اہل علم تصور نہیں کیا۔ صرف طالب علم۔ اسی لئے میں اختلاف رائے کا بھرپور حمایتی ہوں۔ آپ کو میری کسی بات سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ لیکن ذاتیات پر اترے بغیر اس اختلاف کا جواب دیں۔ یہی جمہوری طریقہ رائج ہے ان ممالک میں جہاں آزادی اظہار ممکن ہے۔ یہاں اختلاف پر ذاتیات کی گٹھڑی...
  8. arifkarim

    امین مسجد سنکیانگ چین

    مقدس عبادت گاہیں منہدم کرنے کیلئے اسلامی شدت پسند ہونا ضروری نہیں۔ یہی کام جرمن نازی، روسی سوویت کمیونسٹ اور بھارتی ہندو انتہاء پسند جماعتیں کر چکی ہیں۔ چین میں بھی کمیونسٹ ثقافتی انقلاب کے دوران مختلف مذاہب کی عبادگاہوں کو شہید کیا گیا: http://en.wikipedia.org/wiki/Cultural_Revolution...
  9. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    جی وہ مجھے معلوم ہے۔ لمبی داڑھی والوں میں اکثر اوقات ایسا ہی ہوتا ہے :)
  10. arifkarim

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    ہاہاہا۔ تو پچھلے 13 سال سے کیا جھک مار رہے تھے۔ پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نقصان: 102 ارب ڈالر!!! http://www.dailytimes.com.pk/national/03-Jun-2014/pakistan-lost-rs-8-264-billion-in-war-on-terror اور چپو امریکی و عربی گنے! جزاک اللہ۔ وہ تو ہم جیسے پاکستانی 70 کی دہائی سے ویسے ہی کر رہے...
  11. arifkarim

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    دنیا نیوز والے بھی 9 ہی بتا رہے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ فی الحال تمام پروازیں معطل ہیں پاکستان کے سب سے بڑے اور مصروف ترین ایئر پورٹ میں۔
  12. arifkarim

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آجکل تو بس محفل کے جناتی اور طلسماتی پیغامات پڑھنے سے فرصت نہیں مل رہی :) قیصرانی
  13. arifkarim

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جی بالکل۔ اوپر سے ہمارا نام نہاد آزادمیڈیا ان ظالمانہ کاروائیوں کی دل کھول کر کورج کر رہا ہے۔ جیو نیوز برطانیہ اور امریکہ بھی اسمیں پیش پیش ہیں گو کہ پاکستان میں وہ فی الحال بین ہیں۔
  14. arifkarim

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    جس میں وہ سو فیصد کامیاب رہے۔ نورا کشتی حکومت کی ایک اور کشتی ناکام :)
  15. arifkarim

    قرض کا شرح سود اور بجلی چوری کا تاوان صارفین ادا کریں

    باقاعدگی سے تو نہیں لیکن پچھلے چند سالوں سے یہ روایت بنتی جار ہی ہے۔ اگر افواج پاکستان درمیان میں اپنا لُچ نہ تلیں تو :)
  16. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اسلامی شریعت کی تان قتل و غارت پر آکر کیوں ٹوٹتی ہے؟
  17. arifkarim

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    اچھا تو یہ افواہ آپنے اڑائی تھی :) ثم آمین۔ ویسے دعاؤں کی قبولیت سے پہلے بھی کچھ لوازمات ہیں جو ہمنے آج تک پورے نہیں کئے۔ بہت خوب۔ یعنی آپکو اندر کی ساری باتیں معلوم تھیں :)۔ بس ایئر پورٹ کا نام بتانا بھول گئے :) آمین۔
  18. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    بھارت نے کبھی بھی ایسی کوشش نہیں کی بلکہ اُلٹا بنگالیوں کو پاکستانی افواج کی نسل کشی سے بچانے اور انکو انکا حق خود ارادیت دلانے میں امداد کی: http://en.wikipedia.org/wiki/Bangladesh_Liberation_War دوسرا اگر بھارت پاکستان کی طرح بنگلہ دیش کو ہڑپ کرنا چاہتا تو اس غریب اور کمزور ملک پر کب کی...
  19. arifkarim

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    satire یا irony کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں؟ :)
Top