درست۔ سیکھنے سیکھانے کا عمل تو ساری عمر جاری و ساری رہتا ہے۔ البتہ انتخاب کی آزادی انسان کے پاس ہر وقت قائم رہنی چاہئے۔ تاریخ کے پہلے پاکستانی شہری محمد اسد آسٹریا-ہنگری کے ایک مشہور یہودی پادری خاندان میں پیدا ہوئے جنہوں نے عین جوانی یعنی محض 26 سال کی عمر میں خود مطالعہ کر کے اسلام قبول کیا۔...