یہاں پھر وہی مسئلہ ہے کہ پاکستان میں کُل آبادی کی صرف 8 فیصد افراد کی مادری زبان اردو ہے۔ خالی زبان کو قومی بنا دینے سے کام نہیں چلے گا جب تک اسکا استعمال معاشرے میں ہر جگہ نہ ہو۔ ہمارے ملکی دفاتر، عدالتوں میں آج تک انگریزی کا راج ہے۔ اخبارات گو کہ اردو میں ہیں لیکن انگریزی اخبارات پڑھنے والے...