جی کم از کم میری رائے میں تو نقاط اسمیت ترسیمے جو ابتک کے جاری شدہ نستعلیق فانٹس جیسے جمیل نوری نستعلیق، تاج نستعلیق وغیرہ میں استعمال ہو رہے ہیں کی کرننگ کرنا زیادہ آسان ہے بنسبت کشتی اور نقطوں کو الگ الگ کرنےکے۔ یہ اسلئے کہ نکتوں کی جاگزینی کے بعد کرننگ کی قدروں میں تبدیلی آتی ہے اور خالی...