نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اصلی پاکستانی

    سلطنت عثمانیہ کا زوال بھی انہی ینی چری عیسائی غلاموں کی بدولت ہوا تھا جنہیں جاوید چوہدری صاحب "یتیم" کے لقب سے پکار رہے ہیں۔ یہ بچے دراصل سلطنت عثمانیہ کے عیسائی مفتوح علاقوں سے بزور شمشیر ہر پانچ سال بعد اغواء کر لئے جاتے تھے جنہیں بچپن ہی سے سخت ٹریننگ یا برین واشنگ کے بعد عثمانیہ "خلیفہ" کا...
  2. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    سستی ایجاد کی ماں ہے۔
  3. arifkarim

    ایک کہانی ایک حقیقت

    میڈیکل سائنس کے مطابق ایک جرثومے کی عمر تین سے پانچ دن ہے۔ اور غالباً اس کی تصدیق زیک بھائی پہلے بھی کر چکے ہیں: http://www.mayoclinic.org/healthy-living/getting-pregnant/expert-answers/pregnancy/faq-20058504 http://www.newhealthguide.org/How-Long-Can-Sperm-Live-Inside-The-Body.html
  4. arifkarim

    اسرائیل کی ناجائز پیدائش، پس پردہ تاریخی حقائق...آئین نو…ڈاکٹر مجاہد منصوری

    آپ کی بات درست ہے۔ تاریخ میں یہ شاید پہلی اور آخری بار ہوا ہے کہ کسی قوم کو جنگ کی وجہ سے بے دخلی کے ہزاروں سال بعد وہی علاقہ دوبارہ قبضہ میں ملا ہو۔ آپ اسے پیشگوئی یا معجزہ بھی کہہ سکتے جو کہ یہودیوں کی مقدس صحیفوں میں درج ہیں۔ وگرنہ تاریخ تو ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہیں جہاں مختلف اقوام کو انکے...
  5. arifkarim

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    پی ایچ ڈی حضور ابن سعید صاحب تو اس دھاگے سے غیر حاضر ہیں۔ :)
  6. arifkarim

    میاں بیوی کے جهگڑوں کو پیار محبت میں تبدیل کرانے والا قیمتی راز

    دنیا کی سب سے کامیاب شادی دو گونگوں کے درمیان ہوتی ہے۔
  7. arifkarim

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    کیا اسی قسم کے اکھاڑوں میں انسان کو بلی کے آگے پھینکا جاتا تھا؟
  8. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    امیج ٹیگ میں غلطی تھی شاید۔ اب دیکھیں:
  9. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    میں نے ابتک وولٹ میں القلم قرآن،القلم قرآن پبلشر، جمیل نوری نستعلیق، فیض لاہوری نستعلیق، عماد نستعلیق وغیرہ کمپائیل کئے ہیں۔ اور کم از کم میرا تجربہ تو یہی ہے کہ اگر اوپن ٹائپ ٹیبل تکنیکی اعتبار سے اسٹینڈرڈ کے مطابق ہو تو کسی بھی اوپن ٹائپ اسپورٹڈ ایپلی کیشن میں یہ فانٹس چل جاتے ہیں۔ تقریباً...
  10. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    اسوقت میں ایک شادی کی تقریب پر جارہا ہوں اسلئے جلدی میں بغیر حوالہ جات کے یہاں تصدیق کر دیتا ہوں کہ اڈوبی پراڈکٹس اور کورل ڈرا کے حالیہ ورژنز میں اوپن ٹائپ کے تمام بنیادی ٹیبلز بشمول کرس بالکل درست کام کرتے ہیں۔ دیگر ٹائپو گرافر حضرات اسکی تصدیق کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔
  11. arifkarim

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    نمائندہ تصویر کے مطابق تو آئن اسٹائن کی اولاد لگتے ہیں :)
  12. arifkarim

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    نسلی اعتبار سے تو انسان ہی لگ رہے ہیں۔
  13. arifkarim

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    ایک ہزاری یا ہزارہ؟ :)
  14. arifkarim

    مستقل قومی مصیبت

    اسمیں کوئی شک؟ :)
  15. arifkarim

    آزادی مارچ یا رشتہ مارچ

    یا رہ گئے ہیں۔ :(
  16. arifkarim

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    درست۔ حماس کی فنڈنگ اور امداد قطر، ایران اور ترکی سے آتی ہے۔ جبکہ مغربی کنارہ میں موجود فلسطینیوں کی قیادت فتح کیلئے امداد سعودیہ، اُردن وغیرہ سے آتی ہے۔ جب فلسطینیوں کی سیاسی و عسکری قیادت ایک قومی ہدف کیلئے متحد ہی نہیں تو ہم یہاں کیا بحث و مباحثہ کر رہے ہیں۔
  17. arifkarim

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    ایفروڈیٹی یعنی یونانی محبت اور حُسن کی دیوی کے مندر کے سامنے یہ تصویر کچھ جچتی نہیں :)
  18. arifkarim

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ڈاکٹر احمدی نجات کو کون بھول سکتا ہے؟
Top