نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نویں سالگرہ ڈر کے آگے جیت ہے ، چار دن میں عید ہے

    یقین جانئے مجھے کتنی خوشی ہوتی ہے جب میں ہندوستان میں ٹرین نیٹورک کی بڑھتی ہوئی ترقی دیکھتا ہوں۔ ادھر پاکستان میں ہم آجکل چوراہوں اور عجائب گھروں میں ٹرین کے نظارے کرتے ہیں: بھارت بمقابلہ پاکستان2014:
  2. arifkarim

    سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

    18 اگست کے بعد کیا نئی جنریشن آجا ئے گی؟
  3. arifkarim

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    جی بالکل ہم ملالہ ملالہ کرنے والوں کے پاس اس افواہ کا یہ جواب موجود ہے: کیا آپ جانتے ہیں کہ اوپر والی تصویر سلمان رشدی کی نہیں بلکہ یورپی یونین کے صدر مارٹن شولٹز کی ہے؟ اور یہ رہی سلمان رشدی کی تصویر: کیا آپ جانتے ہیں کہ جسکو دو مختلف تصویریں بالکل ایک جیسی نظر آئیں انکا علاج کہاں ہو سکتا ہے؟
  4. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پراٹھے گرما گرم ۔ چکن تکے سالن کے ساتھ!
  5. arifkarim

    اگر فیض کشید ہ نہیں ملتا تو اور کوئی خطاطی سے ملتا جلتا کشید ہ فونٹ ہے؟

    جی ہے۔ یہ رہا اسکا لنک: http://font.urdulog.com/downloads/319-urdu-emad-nastaleeq-regular
  6. arifkarim

    اگر فیض کشید ہ نہیں ملتا تو اور کوئی خطاطی سے ملتا جلتا کشید ہ فونٹ ہے؟

    جی وہاں پر داخل ہونے سے قبل رُکن بننا ضروری ہے۔
  7. arifkarim

    اگر فیض کشید ہ نہیں ملتا تو اور کوئی خطاطی سے ملتا جلتا کشید ہ فونٹ ہے؟

    یہاں تمام اردو فانٹس کا ذخیر ہ موجود ہے: http://font.urduweb.org/
  8. arifkarim

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    جو لوگ خدا پر یقین نہیں بھی رکھتے کیا، وہ بھی؟ :sneaky:
  9. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    اگر کتا بچے کو ماں کےقہر سے بچا سکتا ہے تو بلی کیوں نہیں؟
  10. arifkarim

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    کوئل مذکر ہو یا مؤنث، بچے تو اسنے کسی اور کے گھونسلے ہی میں دینے ہیں۔ ٹھیٹ پاکستانیوں والی عادتیں ہیں اس پرندے کی۔ کرے کوئی بھرے کوئی!
  11. arifkarim

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    حضرت یہاں اسرائیلی شیکل نہیں نارویجن کرونرز ہیں۔
  12. arifkarim

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    ظاہر ہے ریال کی خوشبو جس کو ایک بار لگ جائے اسکو بھلا دنیا جہاں کی اور کونسی عطر معطر کر سکتی ہے؟ عرض کیا ہے: ہر طرف نظر کو دوڑایا ہم نے آل سعود کے پروانوں کو پایا ہم نے
  13. arifkarim

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    ہاہاہا۔ مطلب تھا اس قسم کے مضامین اگر اور شیئر کر سکتے ہیں تو ضرور کریں۔
  14. arifkarim

    سائنس نامہ

    اب آپسے اتنا بھی عشق نہیں کہ بورا بسترا اسمیٹ کر شمالی ناروے تشریف لے جاؤں۔ :) اگر زندگی رہی اور آپ اوسلو کے آس پاس ہوئے تو ملاقات متوقع ہو سکتی ہے۔ نہیں تو میری طرف سےیہ وصول کر لیں:
  15. arifkarim

    سائنس نامہ

    میں نے ہوسٹ کا نام پوچھا ہے اسکا رنگ نہیں۔
  16. arifkarim

    سائنس نامہ

    اوکے چیک کرتا ہوں۔ ویسے اسکی ہوسٹنگ کس پر ہے؟
  17. arifkarim

    سائنس نامہ

    14 اگست تک اگر عمران خان کا انگریزی اور طاہر القادری کا کینیڈین انقلاب نہ آگیا ہوا تو امید ہے کہ استمبر تک ما بدولت کا چکر بھی لگے۔ اس فسادی رکن کو مطلع کر دیجئے گا۔ ہو سکتاہے وہیں کسی کھوکھےپر ملاقات ہو جائے۔ :)
  18. arifkarim

    سائنس نامہ

    ذرا پاکستان کا چکر لگا کر آئیں۔ :)۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔
  19. arifkarim

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    یعنی میرا شک صحیح نکلا کہ صرف گیم کھیلنے کیلئے محفل کے رُکن بنے ہیں۔ :ROFLMAO:
  20. arifkarim

    سائنس نامہ

    فن لینڈ کی گرمی کو آپ "گرمی" کہتے ہیں؟ :D
Top