بہت خوب۔ اگر ریڈیو پاکستان کے محافظ خانے سے محمد اسد(پہلے پاکستانی ) کی کوئی یادگار مل جائے تو ضرور شیئر کیجئے گا۔ موصوف آسٹریا-ہنگری کے ایک نامور یہودی پادری خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جنہوں نے 1926میں اسلام قبول کیا اور تحریک پاکستان میں دیگر مسلم رہنماؤں کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ 14 اگست 1947...