میں نے ان فلسطینی عرب اسرائیلی شہریوں کے بابت لکھا ہے جو 1948 کی جنگ کے بعد IDP's بن گئے تھے اور پھر جنہیں رفتہ رفتہ باقی یہودی شہریوں کی طرح حقوق ملتے گئے۔ آج فلسطینی عرب اسرائیلی شہری کسی بھی اسرائیلی اسکول، یونی ورسٹی، ہسپتال ، سیاسی و ملکی اداروں میں بلا امتیاز پائےجاتے ہیں۔ کچھ سال قبل جب...