نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    کاشفی سے منفی ریٹںگ کی درخواست ہے :)
  2. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    بھونکتے پاکستان کا خاتمہ، ملاحظہ ہو:
  3. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    جی بالکل۔ اسکے علاوہ بھی کچھ متنازع کیسز اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نرسری کے حوالے کرنے سے متعلق آئے تھے جہاں والدین نے احتجاج کیا تھا کہ وہاں انکے بچوں کی درست دیکھ بھال اور نشونما نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ مجھے پری اسکولنگ یا کنڈر گارڈننگ میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ البتہ تین-چار سال سے کم عمر بچوں...
  4. arifkarim

    مشترک عادات

    آپ جس لڑی میں جواب دیں وہ اپنے آپ زیر مطالعہ ہو جاتی ہے اور وہاں پوسٹ ہونے والے نئے مراسلے آپکو بقول الرٹ ملتے رہتے ہیں۔ ابن سعید بھائی اسبارہ میں بہتر بتا سکتے ہیں کہ اسے محفل پر کیسے فعال کیا جائے۔
  5. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    OK WE AGREE TO DISAGREE :)
  6. arifkarim

    مشترک عادات

    یہ شاید زیک بھائی پہلے بھی کہیں لکھ چکے ہیں کہ میری اور انکی سوچ میں واضح فرق ہے۔ ہاں کچھ باتیں مشترکہ ہو سکتی ہیں البتہ میں مغربی اقدار کی اندھی تقلید نہیں کرتا۔ شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے۔ کہیں معطل تو نہیں ہو گئے؟ :) متفق! کیا کمپیوٹر میں وائرس آگیا؟ :) ینی کے آپ دونوں لبرل فاشسٹ ہے :)...
  7. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    ہر انسان کا اپنا فعل ہے وہ جیسے چاہے اپنے بچوں کی پرورش کرے۔ میرے کہنا مطلب صرف یہ تھا کہ صرف حقوق نسواں کا ہی ہر وقت پرچار کرنا ضروری نہیں کہ حقوق بچگان بھی اتنے ہی ضروری ہیں۔ یہاں مغرب میں بہت چھوٹی عمر یعنی 3 سال سے بھی کم عمر کے بچوں کو تقریباً روزانہ ڈے کئیر یا نرسری بھجوا دیا جاتا ہے...
  8. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    مرد کی چھٹی ضروری نہیں کہ اسنے نہ تو بچے کو دودھ پلانا ہوتا ہے اور نہ ہی اتنے چھوٹے بچے کیساتھ وہ مامتا جیسا تعلق جوڑ سکتا ہے۔ حقوق نسواں والے مغربی اس بنیادی نکتہ کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ مرد اور عورت صنف کے مابین حیاتیاتی فرق ہے اور جیسے مرد بچہ پیدا نہیں کر سکتا ہے ویسے ہی وہ اسکی بہت چھوٹی...
  9. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    اگر کسی شادی شدہ جوڑے کی اولاد نہیں ہے اور وہ دونوں کام کرنا چاہتے ہیں تو اسمیں عیب والی کیا بات ہے۔ ہاں البتہ اولاد ہو جانے کے بعد چند سالوں تک ماں کو بہت سارا وقت بچے کی پرورش اور اسکی نگہداشت پر خرچ کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ریاست اور مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ گھر کو چلائے نہ کہ بیوی کی۔ بعض حقوق...
  10. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    سوچ سوچ ہوتی ہے۔ اس پر دقیانوسی، آزادانہ، لبرل، فاشٹ، مذہبی جیسے لیبل لگانا ہمارا اپنا کارنامہ ہے۔ مغرب میں رہنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہاں کی ہر سوچ کو ترقی پسند اور اسکے مخالف ہر سوچ کو دقیانوسی قرار دیکر رد کردیا جائے۔ جہاں حقوق نسواں کی شان میں بلند و باند قصیدے مغرب میں تحریر کیئے گئے...
  11. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    ترک صدر کے اس بیان میں غلامی کا ذکر کہاں سے آگیا؟
  12. arifkarim

    مبارکباد ہیپی تھینکس گِوِنگ

    آپکو بھی مبارک ہو۔ شروع میں مجھے لگا کہ شاید "ٹھرکی" لکھا ہوا ہے :) ویسے اس دن کا سیاق و سباق بھی بتائیں کہ یہ ہالووین کی طرح صرف امریکی بر اعظم تک محدود ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Thanksgiving
  13. arifkarim

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    ویسے یہ عبدہ فانٹس نہیں ہیں۔ اسی سے ملتے جلتے فانٹس یہاں دستیاب ہیں: http://www.traidnt.net/Portal/Design/download-photoshop-lines-2013.html
  14. arifkarim

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    پہلے چوری اور پھر سینہ زوری؟ :laughing:
  15. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    مطلب آپکے دماغ کی بتی چلی گئی ہے :)
  16. arifkarim

    وعدہ پاکستان، 1950 کی تاریخی دستاویزی فلم!

    مجھے آئے دن محفل پر یہ طعنہ ملتا رہتا ہے کہ میں یہاں مایوسی پھیلاتا ہوں۔ اسلئے آج معمول سے ہٹ کر پیش خدمت ہے 1950 کا ’’خوش حال‘‘ پاکستان :) یہ دستاویزی فلم امریکی سی آئی اے کے محافظ خانہ سے حاصل کی گئی: اسے دیکھئے اور سر دھنیئے کہ اسمیں اردو کا بھی ذکر خیر ہوا ہے :) قیصرانی ایچ اے خان لئیق...
  17. arifkarim

    ڈنمارک سے پتھر کے دور کی کلھاڑی دریافت

    ٹھیک ہے میں پھر گھر سے باہر جا کر تلاش کرتا ہوں کہ وہاں اسوقت خاصی روشنی ہے :)
  18. arifkarim

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسے خریدنے کی استطاعت ہم میں سے کوئی نہیں رکھتا :)
  19. arifkarim

    ڈنمارک سے پتھر کے دور کی کلھاڑی دریافت

    حیرت ہے۔ ہمیں کل سے گھر میں گمی ہتھوڑی نہیں ملتی اور انہیں 5000 سال پرانی کلہاڑی کیسے مل گئی :)
  20. arifkarim

    قتل عام کی دعوت ، اداریہ کاروان ناروے!

    آل انڈیا مسلم لیگ کا مطالبہ جماعت اسلامی والا شرعی یا اسلامائزڈ پاکستان بھی نہیں تھا وگرنہ انکے مؤقف کی اول دن سے پارلیمان میں حمایت ہوتی۔ ضیاء کے دور میں جو جبراً پاکستان کو شرعی بنانے کی بھونڈی سی کوشش کی گئی تھی اسکا خمذیادہ پوری قوم آج ویسے ہی طالبان اور دیگر انتہاء پسند اسلامی گروہوں کی...
Top