اس وقت وطن عزیزمیں سیاسی درجہ حرارت اپنے انتہاکوچھورہاہے اپوزیشن کے راہنماخصوصاً عمران خان اورشیخ رشیداپنے کارکنوں کے جذبات آسمان پرپہنچانے کیلئے پوری توانائیاں صرف کرنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے دوران یہ دونوں راہنمااخلاقیات سے عاری زبان بھی استعمال کررہے ہیں اورملک کے کسی بھی شخص پرالزامات کی...