نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

    فیشن کے بارہ میں تو زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ تاریخ میں گوئبلز، برنیز اور کنزیومرازم کا ذکر ملتا ہے: http://asianmalerevolutions.com/remember/i-propaganda-consumerism--origins-of-mass-media/ http://rabble.ca/news/2014/04/dinner-goebbels-and-power-propaganda...
  2. arifkarim

    فوٹو گراافی کے سلسلے میں درکار اصلاح :)

    تصویر کو زوم کر کے دیکھیں۔ اسکے پکسلز شارپ نہیں ہیں مگر دھندلے ہیں۔ فوٹو شاپ میں اسے بہتر کیا جا سکتا ہے۔ یا بہتر لینز / کیمرہ ٹرائی کریں۔
  3. arifkarim

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

    یہ آپکی رائے ہے۔ قوم میں جو خوبیاں ہیں وہ آپ بیان کر دیں۔ امید ہے یہ ڈھونڈنے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آئے گی :)
  4. arifkarim

    الارمنگ فیصلہ

    بات یہ نہیں ہے کہ عدالت کے فیصلے پر اس نے استعفیٰ دیا بلکہ بات یہ ہے کہ کس میرٹ پر نواز شریف نے اپنی بیٹی کو 100 ارب کے فنڈ پر بٹھایا۔
  5. arifkarim

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

  6. arifkarim

    کولوراڈو سکیئنگ

    آپکے ہاں برف پڑ بھی گئی؟ ہمارے ہاں تو ابھی تک نہیں پڑی!
  7. arifkarim

    الارمنگ فیصلہ

    میرے پرویز مشرف؟ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اسلام کے نام پر اپنی حکومتیں چمکانے والے خود کتنے پانی میں ہیں اور تھے؟ فکر نہ کریں۔ فی الحال تو عمران خان اور قادری کی اپوزیشن کی وجہ سے یہ موجودہ حکومت بڑی بڑی روایتی وارداتیں نہیں کر رہی۔ جونہی یہ دھرنے شرنے کا ڈرامہ ختم ہوگا، پھر دیکھئے گا۔ یہ تو محض...
  8. arifkarim

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    انشاءاللہ۔ دعاہے کہ اللہ تعالیٰ سب پاکستانیوں کو انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین!
  9. arifkarim

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    ابن سعید بھائی کا اندازہ بیان خوب ہے۔ چیٹنگ کرتے وقت بھی :) :) :) کا کاپی رائٹ جگہ جگہ نظر آتا ہے :) امن ایمان کا شکریہ کہ انکے توسط سے ہمیں سعود بھیا کی اندرونی زندگی سے متعلق مزید معلومات مہیا ہو گئیں :)
  10. arifkarim

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ لوگ آج بھی وہی پرانا انپیج 2،4 غیر یونیکوڈ والا ہی استعمال کرتے ہیں۔
  11. arifkarim

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    یہ مسئلہ میں نے ابرارحسین بھائی کو حل کرنے کیلیے کہا تھا۔ ہو سکتا ہے اسکی ریلیز ابھی تک نہ ہوئی ہو۔
  12. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    لادین سیاست سے آپکی کیا مراد ہے؟ ایک ملک عوام کیلئے انتظامی یونٹ ہوتاہے۔ اسمیں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود ہوتے ہیں اور ایسے بھی جنکا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں۔ کچھ مذاہب کے ماننے والے اکثریت اور کچھ اقلیت میں ہوتے ہیں۔ ایسے میں اکثریت والے مذہبیوں کو ملکی آئین و قوانین میں...
  13. arifkarim

    آئرن برادرز

    جی بالکل!
  14. arifkarim

    تصادم

    جسکی لاٹھی اسکی بھینس۔ چوروں، لٹیروں کو جب ایوانوں میں بار بار یہ کرپٹ الیکشن کمیشن بھیجے گا تو یہی حال ہوگا۔
  15. arifkarim

    ’امریکہ کولمبس نے نہیں مسلمانوں نے دریافت کیا‘

    مسلمانوں کی تاریخ سازی بھی بہت مضحکہ خیز ہوتی ہے۔ تاریخ لکھتے وقت غیرجانبداری کا بالکل بھی مظاہرہ نہیں کیا جاتا۔ اسے عام زبان میں تاریخ مسخ کرنا بھی کہتے ہیں۔ زیک
  16. arifkarim

    الارمنگ فیصلہ

    اچھا یعنی یہ 62 اور 63 کا مضحکہ خیز اسلامی آرٹیکل آپکے ضیاء الحق کا کارنامہ ہے جو خود شراب نوشی میں اپنا مقام آپ رکھتے تھے۔ مجھے اس پر منفی ریٹنگ دینے سے قبل ایک واقعہ سنتے جائیں۔ میرے ایک قریبی دوست جو ایک عرصہ دراز سے ناروے میں مقیم ہیں اور انکے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے قریبی مراسم ہیں،وہ 80...
  17. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    زبردست۔ مطلب خودکار ری ایکشن ہے :)
  18. arifkarim

    تاریخ کا انوکھا واقعہ. ڈاکو کا لائیو انٹرویو ٹی وی پر

    کیوں کیا یہ آپکے "کام" سے متعلقہ ہے؟ :)
  19. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق !

    جی بالکل۔ پچھلی بار جب انہوں نے اڈوبی انڈیزائن کیلئے اپنا نستعلیق ریلیز کیا تھا تو قیمت ٹھیک ٹھاک رکھی تھی :)
  20. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    اب یہ اہمیت تو ابن سعید صاحب ہی بتائیں گے :)
Top