پچھلے ہفتے آج نیوز نے پشاور ، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے 18 ماہ حکومتی دور سے متعلق عام لوگوں سے دریافت کیا تھا کہ کیا وہ اس نئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں:
کچھ دن قبل یہی ٹیم راولپنڈی، پنجاب یعنی نون لیگ کے گڑھ میں جاکر موجودہ حکومت کے بارہ میں عوامی رائے لیتی رہی جو پچھلے کئی ادوار...