نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اگنور کا آپشن کیا لڈیاں ڈالنے کیلئے بنایا گیا ہے؟ :)
  2. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    دونوں :) بقول عزیزی آف حسب حال: جانے کی عربی ہے: تعل یا رفیق۔ اورآنے کی؛ وہاں جاکر کہہ دو:تعل یا رفیق! :)
  3. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عمران خان سیاست کی وہ لڑاکا بہو ہیں کہ جس کی جس سے بنی پھر اس سے نہیں بنی۔ بھلے وہ نوازشریف سے نوعمری کے زمانے کی دوستی ہو کہ جنرل پرویز مشرف کے ابتدائی اقتداری دنوں کی مداحی کہ برطرف چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے گن گانے کا زمانہ کہ جیو نیٹ ورک سے الیکشن سے پہلے کی یاری ۔ ان دنوں عمران خان کی...
  4. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یہ گو نواز گو کا نعرہ ایک نیا کلٹ مذہب بنتا جا رہا ہے۔ مجھے حیرت ہے اس مبینہ ہتک دین کیخلاف کسی مولانا کے جذبات ابھی تک مجروح نہیں ہوئے۔ بیچارے مولانا ڈیزل کا تو اپنا کوئی پرسان حال نہیں، وہ اسپر اب کیا مزید کہتے۔ :(
  5. arifkarim

    مبارکباد روش ہشانا

    زیک کیا آپ یہ تہوار آج بھی مناتے ہیں یا بس ہمیں دکھانے کیلئے اس قسم کے دھاگے لگاتے ہیں :)
  6. arifkarim

    مبارکباد یوم کپور

    محفل پر کوئی مخفی یہودی بھی ہے؟ :)
  7. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    کیوں 30 نومبر کو آپنے میگا دھرنے میں شرکت کیلئے دھرنا آباد آنا تھا؟ :)
  8. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    مجھے اعتراض اس بات پر تھا کہ ان صاحب کی اس گھٹیا پوسٹ کو فیس بک پر سب سے زیادہ پسندیدگی سے نوازا گیا ۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اس قسم کے نازیبا الفاظ کسی چور، دشمن کیلئے بھی استعمال کرنا غیر مناسب ہیں۔ اب ظاہر ہے وہاں لائکس نون لیگیوں نے آکر تو نہیں لگائے۔ سپورٹران بھی اتنے ہی قصوروار ہیں جو...
  9. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    جی یہی 10 دسمبر کے ارد گرد۔ سنا ہے آپ عسکری شہر ٹیکسلا میں قیام پزیر ہیں۔ اگر کبھی اسلام آباد کاچکر لگے تو ضرور بتائیے گا۔ اسٹیبلشمنٹ اور بیروکریسی کی تمام تفاصیل لیکر ہی جائیں گے :)
  10. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    دل سے گانا اسے کہتے ہیں :)
  11. arifkarim

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    بہتر۔ تو پھر کب شروع کر رہے ہیں یہ کورس۔ محفل پر ایک اور شخصیت بھی ہیں جو پروفیشنل فوٹوگرافی سے وابستہ ہیں اور جنکی بعض تصاویر نے ہم دونوں کو بہت متاثر کیا تھا۔ اگر انکو بھی اس کلاس میں شامل کر لیں تو ہم سب کو بہت فائدہ ہوگا۔
  12. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    راجہ رینٹل جیسا جاہل وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، گیلانی جیسا بونگا وزیر اعظم بنا پاکستانی قوم خاموش ، بمبینو میں ٹکٹیں بلیک کرنے والا زرداری پانچ سال صدر بنا عوام ٹس سے مس نہ ہوئی لیکن نجانے کیوں عمران خان کی دفع سب کو آگ لگ جاتی ہے .ٹکے مار بغیرتوں کا کہنا ہے کے ضروری نہیں ایک اچھا کرکٹر...
  13. arifkarim

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میری بہن کو بہت پسند ہیں اور وہ زبردستی دکھاتی ہیں اسلئے مجبوری ہے :)
  14. arifkarim

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پتا نہیں آپ امریکی سیریلز کیسے دیکھ لیتے ہیں ہم سے تو نہیں دیکھے جاتے۔
  15. arifkarim

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    ہمارے پاس Canon EOS 70D ہے۔ اگر کینن کیمروں سے متعلق معلومات مل جائیں تو خوشی ہوگی۔ جزاک اللہ۔
  16. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    آتے ہیں۔ پچھلے سال بھی گئے تھے۔ اس سال پھر آئیں گے انشاءاللہ۔ اگر آپ دھرنا آباد کے ارد گرد ہی ہوئے تو امید ہے ملا قات بھی ہو جائے۔ :)
  17. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    والدہ محترمہ، خاکسار اور تین چھوٹے بہن بھائی۔
  18. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    ہماری وہاں سے نکلنے کی وجوہات خاندانی تھیں۔ ہمارے ماموں کا یہاں کوئی قریبی خاندان نہیں تھا اور جب 1999 میں انکی وفات ہوئی تو ہماری ممانی صاحبہ نے سپانسر کیا اس بنیاد پر کے انہیں اور انکے بچوں کو قریبی رشتہ داروں کی ضرورت ہے۔ جسکے بعد ہم یہاں سنہ 2000 میں وزٹ ویزا پر آئے۔ مستقل قیام کا پروگرام...
  19. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    پتا نہیں پاکستان میں یار لوگ مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز پر کیسے کیسے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں۔ ہم جب پاکستان میں تھے تو وہاں بس ایک ہی اعلان ہوا کرتا تھا کہ ’’جن کا بچہ ہے آکر لے جائیں‘‘،’’جن کا بچہ ہے آکر لے جائیں‘‘۔ اس روز جن کے خوف سے کوئی مسجد میں گھستا ہی نہیں تھا :)
  20. arifkarim

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید
Top