نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    یہ فی الحال نمائشی نسخہ ہے اور عام پبلک ریلیز کیلئے نہیں ہے۔ آپکو اور سعادت کو بذریعہ ذاتی پیغام ارسال کر دیتا ہوں تاکہ آپ اسے مختلف ویب براؤزرز اور پلیٹ فارمزپر سی ایس ایس کوڈ کے جگاڑکیساتھ ٹیسٹ کر سکیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے پاس لینکس اور میک پلیٹ فارم تک رسائی ہے تو وہاں بھی کروم، فائر فاکس...
  2. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    اس کوڈ کا شکریہ البتہ میرا مسئلہ کچھ اور ہے۔ یہ کوڈ دراصل ccmp فیچر کو ڈس ایبل کر دیتا ہے جو کہ جمیل نوری نستعلیق کے اولین ورژنز میں اردو اسپیس کی کھینچائی صفر کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔ یہ فیچر چونکہ دیگر سافٹوئیرز جیسے اڈوبی انڈیزائن میں بھی مسئلہ کر رہا تھا اس لئے اسکو نکال کر اسکی جگہ...
  3. arifkarim

    Beyond the Heights ایک جدید پاکستانی دستاویزی فلم!

    یہ دستاویزی فلم پاکستانی کوہ پیما محترمہ ثمینہ خيال بيگ صاحبہ کی زندگی پر مبنی جنہوں نے محض 21 سال کی عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی فتح کی۔ انشاءاللہ جلد ہی اس سال کے اختتام تک یہ فلم جاری ہو جائے گی۔ تب تک اس میں شامل جنت نظیر اور دلفریب نظارےٹریلر ٹیزر کی صور ت میں دیکھیں...
  4. arifkarim

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    مجھے اس بات کابخوبی اندازہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کرم سے میرے قلم سے نکلے ہوئے ہرلفظ کوقارئین بہت پسند کرتے ہیں،چاہے وہ کالم کی شکل میں ہو یا شاعری کی صورت میں ہر لفظ میرے قارئین میں بہت مقبولیت حاصل کر جاتا ہے،کیونکہ مَیں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ حق اورسچ لکھوں،جبکہ غریب آدمی کی آواز بنوں۔ مجھے...
  5. arifkarim

    پرندوں کی اڑان

    اپریل فول ہے۔ ماموں بنایا آپ جیسے ماہر حیاتیات کو :)
  6. arifkarim

    ’’نورا‘‘-ایکسس بینڈ کی تازہ ترین بصری موسیقی!

    بات دراصل یہ ہےکہ ان سب احتجاج کرنے والوں کی قومیت ایک ہی ہے یعنی پاکستانی۔ البتہ پچھلے کچھ دہائیوں کی نورا کشتی ، اسٹیبلشمنٹ اور بیروکریسی کی ٹانگ اڑائی کی وجہ سے یہ ایک قوم مختلف لسانی و علاقائی قومیتوں میں بٹ گئی ہے۔اسکی ابتداء تو آپ کو پتا ہی ہے 1970 کے جنرل الیکشن سے شروع ہوئی تھی، پھر سقوط...
  7. arifkarim

    زبردست!

    زبردست!
  8. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    نوٹو نستعلیق کا آفیشل اجراء: Posted by Behdad Esfahbod, Software Engineer, Fonts & Text Rendering, Google Internationalization Engineering http://googledevelopers.blogspot.no/2014/11/i-can-get-another-if-i-break-it.html
  9. arifkarim

    کیا یہ محفل کی زینت بنے گی؟ :)

    کیا یہ محفل کی زینت بنے گی؟ :)
  10. arifkarim

    ابن سعید بھائی کیساتھ ملاقات کیسی رہی؟

    ابن سعید بھائی کیساتھ ملاقات کیسی رہی؟
  11. arifkarim

    ’’نورا‘‘-ایکسس بینڈ کی تازہ ترین بصری موسیقی!

    ایکسس بینڈ نے حال ہی میں موجودہ حالات کے تناظر میں ایک میوزک ویڈیو جاری کی ہے۔ امید ہے پسند آئے گی: براہ کرم اس میوزک ویڈیو کوعمران خان اور تحریک انصاف کے ناقدین کی پہنچ سے دور رکھیں۔ اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی بجائے اگنور کے بٹن کا استعمال کریں۔ منجانب وزارت سیاسی...
  12. arifkarim

    اردو کی بدنام ترین نظم پر تبصرہ اور تجاویز

    ماشاءاللہ اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت ہے۔ ہمیں تو یہ تک یاد نہیں کہ یہاں سے کتنی بار معطل ہو چکے ہیں :)
  13. arifkarim

    پرندوں کی اڑان

    آجکل بلیوں کو بیوقوف بنانے والے پرندے بھی بازار میں عام ملتے ہیں۔ سوچ رہا ہوں ایک میں بھی منگوا ہی لوں لیکن اس سے پہلے ایک بلی بھی رکھنی پڑے گی :)
  14. arifkarim

    پنجاب رنگ

    آپکی بات درست ہے۔ چونکہ یہ نہر دیائے چناب اور جہلم کے درمیان واقع ہے یوں ہمیں شبہ گزرا کہ دریائے چناب سے قریبی کی وجہ سے وہاں سے نکلتی ہوگی البتہ اب دوبارہ یاد کر کے گوگل میپس پر دیکھا ہے تو پتا چلا کہ یہ تو کسی چھپڑ سے نکلتی ہے :) https://www.google.com/maps/@31.8939709,73.02184,18z ہیں تو...
  15. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    یہ بگ درست ہے۔ شاید فانٹ لوڈنگ میں تاخیر کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ خیر مجھے آجکل کروم میں اردو اسپیس کی رینڈرنگ سے متعلق کچھ مسائل درپیش ہیں۔ ایسا پہلے تو نہیں تھا البتہ جب سے انہوں نے حرف باز کااستعمال شروع کیا ہے تب سے اردو اسپیس کروم میں درست رینڈر نہیں ہو رہی: کروم بمقابلہ دیگر براؤزرز...
  16. arifkarim

    اردو ویکیپیڈیا پر تصحیح املا مہم

    ویسے یہ لسٹ کتنے عرصہ سے زیر تعمیر ہے؟ :)
  17. arifkarim

    پنجاب رنگ

    سرگودھا کے پاس ہمارا آبائی گاؤں آباد ہے جہاں کسی زمانہ میں انگریز کا کوئی خاص دفتر شاہی ہوا کرتا تھا۔ اب وہ دفتر تو کھنڈرات بن چکاہے، بشکریہ حکومت برادران پنجاب، البتہ وہاں ایک نہر بہتی ہے (جسکا نام اب ذہن میں نہیں)۔ غالباً دریائے چناب سے اسکا کوئی رابطہ ہے۔ اسوقت ہم اسکول کی کتابوں میں پڑھا...
  18. arifkarim

    پرندوں کی اڑان

    تین: اول جو اڑ سکتے ہیں دوم جو اڑ نہیں سکتے سوئم جو اڑنا نہیں چاہتے
  19. arifkarim

    پنجاب رنگ

    یہ پانی میں کم اور جراثیموں میں زیادہ چھلانگ لگا رہا ہے۔ ہم بھی بچپن میں پنجاب کی نہروں میں اسی طرح غوطے مارا کرتے تھے اور تب سے بیماریوں میں مبتلا ہیں :(
  20. arifkarim

    مبارکباد یوم کپور

    درست اور اسکا اس تہوار سے کوئی تعلق نہیں۔ یہودی ماہ تشری کے دسویں دن یوم کِپور مانایا جاتا ہے۔ یہ عموماً ستمبر یا اکتوبر میں آتا ہے۔ عشرۃ التوبہ کے اختتام پر ایک لمبا روزہ ہوتا ہے جو یوم کِپور کی شام سورج ڈوبنے پر شروع ہوتا ہے اور اگلے دن سورج غروب پر کھولا جاتا ہے۔ اس تہوار کا مقصد سال بھر کی...
Top