نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    بھائی جان یہ "معیار" تو میں اوپر پیش کر چکا ہوں جو کہ UPM 1000 ہے۔ اور یہ خودکار طور پر Calculate ہوتا ہے۔ چونکہ ہمارے زیادہ تر اردو فانٹس فانٹ کریئٹر میں بنائے جاتے رہے ہیں وہاں اسکو ٹھیک کرنے کا آپشن سرے سے موجود ہی نہیں۔ اسی لئے جمیل نوری نستعلیق کے حرفی فال بیک فانٹ اور ترسیمہ جات کے نکتوں...
  2. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    یہاں میں استاد محترم کی بات سے اختلاف کروں گا کہ خاکسار علوی نستعلیق و جمیل نوری نستعلیق کی تخلیق کا عینی شاہد رہا ہے اور اسکا مقصد کہیں سے بھی اردو پبلشنگ میں جدت پیدا کرنا نہیں تھا :) اردو پبلشنگ کیلئے تو آج بھی انپیج نامی بلا ہی استعمال ہوتی ہے کیونکہ ہم فانٹ ساز انپیج جیسی کرننگ اوپن ٹائپ...
  3. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    متفق ،البتہ یہ سمجھ نہیں آئی کہ صارف کے براؤزر پر اتنی پیچیدہ تخمینہ اندازی کے پیچھے کیا منطق ہے؟ کیا سائٹ کے اوپر ایک اشتہار نہیں دیا جا سکتا کہ اسکو بہترین طور پر دیکھنے کیلئے فلاں فانٹ استعمال کر لیں۔
  4. arifkarim

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    منقب سید بلال یہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ اردو پاک انسٹالر میں ایسا کیا ہے جو کیبورڈ اور فانٹ الگ سے انسٹال کر کے حاصل نہیں ہو سکتا۔ میں اپنے سب دوستوں کو اسکی بجائے http://urdu.ca/ سے فانٹ اور کیبورڈ الگ نصب کرنے کا مشورہ دیتا ہوں اور آج تک کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
  5. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    منفی یا مثبت تاثر تواتر کیساتھ منفی یا مثبت خبروں کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ اب چونکہ ہمارا میڈیا آزاد ہے اسلئے ایسا اب ممکن نہیں رہا۔ وہی میڈیا جو حکومت کی تعریف کرتا ہے وہی اسکے خلاف بھی لکھتا ہے۔ یہی حال حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کا ہے۔
  6. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی کارکردگی سے وہاں کے لوگ کئی بار باری لینے والوں سے زیادہ مطمئن ہیں۔ اب ظاہر ہے 67 سال کے مسائل 2 سال میں تو حل نہیں ہو سکتے۔ انہیں کچھ وقت دیں پھر دیکھیں وہ کیسی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ باقی میں نہیں سمجھتا کہ احتجاجی سیاست ناکام ہوگئی وگرنہ ہمارے وزیر اعظم کو دورہ...
  7. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    اس دھاگے میں گلف سائز اور لائن ہائٹ کی بحث چل پڑی ہے تو یہ عرض کرتا چلوں کہ اکثر اردو فانٹس میں UPM Size ہی درست طریقہ سے Calculate نہیں کیا جاتاکیونکہ وہ زیادہ تر دوسرے فانٹس کی بنیاد پر تعمیر کئے جاتے ہیں :) http://typophile.com/node/77906 سعادت ابن سعید سید ذیشان بلال تعمیر متلاشی عبدالمجید...
  8. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    بات کردار کی نہیں صحیح بات کرنے کی ہے۔ اگر نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں سے بھی کوئی معقول اور منطقی بات کرے تو اسکو محض بغض کی وجہ سے رد کرنا درست عمل نہیں ہے۔ میرے خیال میں محفل جیسے لطیف فارم پر کسی کے بھی خلاف لعنت ملامت ٹھیک نہیں ہوگا۔ موروثی سیاست کبھی بھی جمہوری نہیں ہوتی اور عوام...
  9. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    خرابی وہی ہے جو اسوقت کی حزب اختلاف نے تحفظات پیش کئے تھے۔ بحیثیت مسلمان ہونے کے مجھے قرار داد مقاصد سے ذاتی طور پر کوئی نقصان یا نفع نہیں ہے البتہ ہماری دیگر مذہبی آبادیوں کو اسکی وجہ سے اچھا خاصا نقصان پہنچا ہے۔ کئی ہندو منسٹرز جو تحریک پاکستان میں مسلم لیگ کے شانہ بشانہ کھڑے تھے، وہ اس...
  10. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    :) جو کچھ ہاتھ لگا اور جہاں جہاں غوطہ کھایا وہ آپنے ابھی تک صیغہ راز میں رکھا ہوا ہے۔ یعنی فانٹ کی پہلی ریلیز عنقریب ہے۔ اتنی پہیلیاں تو اب ہم بوجھ ہی لیتے ہیں :)
  11. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    جمہوریت صرف عسکری ایجنسیوں کی گود میں پلے ہوئے سیاست دانوں کے آنے جانے سے نہیں آتی۔ جمہوریت ایک ارتقائی عمل ہے اور مسلسل نئے چہروں، نئی سیاسی جماعتوں، نت نئے خیالات و نظریات کی مرہون منت ہوتی ہے۔
  12. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    لگتا ہے آپنے اصل کالم پڑھا ہی نہیں۔ قرار داد مقاصد میں خرابیاں مجھے نہیں اس زمانہ کے حزب اختلاف میں شامل ہندو ممبران پارلیمان کو نظر آئیں تھی اور جو انہوں نے اس بارہ میں تحفظات پیش کئے تھے وہ 67 بعد بھی درست ثابت ہوئے:
  13. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    مشرف کی حمایت اسنے ترکی ماڈل کی وجہ سے کی تھی لیکن مشرف جیسا نکھٹو جنرل اور پھر صدر جسکو نون لیگ کی قدرت نے اقتدار سے نوازا تھا، 8 سال برسر اقتدار رہ کر ، ملک ڈبو کر رفو چکر ہو گیا۔ اگر وہ ترکی ماڈل فالو کرتا اور روایتی سیاست دانوں کی بجائے بہترین ٹیکنوکریٹس کی ٹیم بنا کر ملک چلاتا تو یہاں...
  14. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    اس کالم کے مطابق پاکستان میں اقلیت و اکثریت کی خلیج ختم کرنے کیلئے آئینی ترامیم کرنا ہوں گی اورقرارداد مقاصد جیسے بنیادی پیرگرافس کو حذف کرنا پڑے گا۔ میرا نہیں خیال نون لیگ جیسی اکثریتی سیاسی جماعت بھی اپنی قدامت پسندی کی وجہ سے ہمارے اقلیتی بہن بھائیوں کی حفاظت کیلئے یہ آئینی ترامیم کر پائے گی۔
  15. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    ۔۔۔۔
  16. arifkarim

    نوٹو نستعلیق اردو

    بلال بھائی کچھ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آپ بھی اردو فانٹ ڈویلپرز کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ یہ انقلاب کب ، کیسے اور کیوں برپا ہوا، ذرا اسپر بھی روشنی ڈالیں۔ اگر روشنی کم ہوتو ذاتی پیغام کا سہارا بھی لے سکتے ہیں :)
  17. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    ہر کالم نگار حقیقتاً اپنے لئے ہی لکھتا ہے کہ اسکی روٹی روزی کا سوال ہے۔ البتہ حسن نثار کے بارہ میں حلفاً کہہ سکتا ہوں کہ وہ خالصتاً اس ملک اور اسکی عوام کی بہتری کیلئے ہی لکھتا ہے۔ نہ وہ کسی سیاسی جماعت کا دائمی حامی ہے اور نہ ہی کسی کا پٹواری۔ نہ وہ لفافہ لیتا ہے اور نہ ہی بکاؤ مال ہے۔ اگر کل...
  18. arifkarim

    لوگ سب سمجھتے ہیں از نذیر ناجی

    اپنے لئے :)
  19. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    لئیق احمد بھائی یہ کالم اس بارہ میں نہیں ہے کہ مسیحی، ہندو، قادیانی، سکھ برادری کیخلاف ہونے والے مظالم کی مسلم اکثریت میں سے کس کس نے مذمت کی بلکہ اسکا مقصد ان تاریخی حقائق پر سے پردہ اٹھانا ہے جنکی بنیاد پر آج پاکستان اس نہج کو پہنچا ہے۔ اگر 1949 کا Objectives Resolution یا قرارداد مقاصد اپنے...
  20. arifkarim

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    یقیناً عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔ یہ خریدی نہیں جا سکتی!
Top