ایسا ممکن نہیں کیونکہ پاکستانی ان دو کاموں کے بغیر اپنی قومی پہچان کھو دیں گے :)
یعنی میرے رُکن بننے سے پہلے ہی بین کرنے کی تڑیاں؟ :)
میں ناروے کی طرف سے سفیر بن سکتا ہوں اگر بے داخلی کی شک ہٹا دی جائے :)
اسمیں گائیڈ والی کیا بات ہے؟ کیا کوئی ٹور گائیڈ بنانا ہے؟ :)
آپ فیس بُک کو ایسے کونسے...