کراچی والوں کے مابین جو عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت ہے، کیا اسکے پیچھے بھی انکی واحد و لاشریک نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے؟ یاد رہے کہ وہاں سے کئی حلقوں سے تحریک انصاف کے ایم این اے جیسے عارف علوی منتخب ہوئے تھے یوں ایم کیو ایم کو کراچی کی واحد نمائندہ جماعت کہنا درست نہیں۔