نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ’3 کروڑ 60 لاکھ لوگ ’غلام‘ ہیں

    یہاں توآپ خود اقرار کر رہے ہیں کہ آپ ایک سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ ایک کمرشل کمپنی کے ووٹر ہیں :) یہ کیسی رائے ہے جو دھاندلی بڑھنے کیساتھ ساتھ مزید شفاف ہوتی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ 1977 سے لیکر 2013 تک کوئی الیکشن صاف اور شفاف نہیں رہا۔ اوپر سے الیکشن کمیشن کا رول بھی ہمیشہ سے متنازع ہی رہا ہے...
  2. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    ماشاءاللہ کیسی عجیب دوغلی پالیسی ہے جناب کی۔ اگر مخدوم جاوید ہاشمی عمران کیخلاف بے بنیاد الزامات لگائیں تو وہ آپ لوگوں کے نزدیک ناقابل تردید "انکشافات" بن جاتے ہیں۔ اور ان سے عمران کی طرح الزامات کے اثبوت طلب کرنے کی بالکل کوشش نہیں کی جاتی کہ وہ بیانات نون لیگی لیڈران کیخلاف نہیں تھے :) اگر...
  3. arifkarim

    ’3 کروڑ 60 لاکھ لوگ ’غلام‘ ہیں

    کیا نون لیگ میں ایک نئے نظریاتی دھڑے کا اضافہ ہو چلا ہے؟ کیونکہ آپ انجانے میں اپنے سیاسی حریف عمران اور قادری کے مؤقف کی حمایت کر گئے ہیں کہ حقیقی جمہوریت بار بار انتخابات کروانے سے نہیں بلکہ صاف اور شفاف انتخابات سے آتی ہے۔ :)
  4. arifkarim

    ریڈ زون میں اجتماع کو روکنے کےلیے آرڈیننس کے اجرا کا فیصلہ

    یعنی 14 اگست والا ڈرامہ پھر رچایا جا رہا ہوگا۔ ہر طرف کنٹینرز لگا کر ٹریفک روکی جائی گی اور جب لوگ ان مسائل کی وجہ سے کم پہنچ پائیں گے تو پھر وزیر اطلاعات پریس کانفرنس بلوا کر دھرنے کی ناکامی کے قصیدے سنائیں گے۔ مشرف ٹھیک کہتا تھا کہ ان شریف برادران نے جلا وطنی کے بعد بھی کچھ نہیں سیکھا :)
  5. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عمران اور قادری فوج کو درمیان میں لیکر نہیں آئے، خود آپکے نام نہاد وزیر اعظم لیکر آئے تھے۔ جنرل راحیل کی قادری اور عمران سے ملاقات صرف اس دن ہوئی جب حکومت نے انہیں مذاکرات میں سہولت کاری کرنے کیلئے کہا۔ فوج کا کام نہیں کہ اندرونی سیاست میں مداخلت کرتی پھرے۔ جنرل راحیل کو یہ حکومتی آفر قبول نہیں...
  6. arifkarim

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    تو پھر اسرائیلی عوام کو جاسوس جوناتھن پولارڈ کے کیس سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Jonathan_Pollard
  7. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کونسی بات؟ میں جمہوریت پسند انسان ہوں اور ملکی معاملات میں فوج کی مداخلت پسند نہیں کرتا۔ اسی لئے میں نے جنرل راحیل کی اس سیاسی تنازع میں مداخلت کیخلاف آواز اٹھائی تھی۔
  8. arifkarim

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    یہی پابندیاں اسرائیل کیخلاف بھی لگنی چاہییں لیکن صرف مسلمان ممالک کیخلاف لگتی ہیں۔
  9. arifkarim

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    تو کیا امریکی آفیشلز نے عراق حملے کی تلافی بحیثیت قوم کردی؟
  10. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    نہیں تو۔ میرا مشرف سے کیا لینا دینا۔
  11. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    خدا اور کون جو حق اور جھوٹ کا فیصلہ کرتا ہے۔ اگر مولانا مودودی قتل کی سزا پانے کے بعد باعزت بری ہو سکتے ہیں۔ تو یہ معمولی سے دہشت گرد کس کھیت کی مولی ہیں۔
  12. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    مشرف میرا دوست کب ہوا؟ شاید قیصرانی کی بات کر رہے ہیں آپ۔
  13. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    تحریک انصاف کے اس رکن کے قاتل پکڑے جا چکے ہیں۔ ایسے میں اسکا ذکر اب کوئی معنی نہیں رکھتا۔ یہ کیا آپکی تصویر ہے؟
  14. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    تھرڈ امپائر کا مطلب فوج ہی ہے کا شوشہ پٹواریوں نے چھوڑا تھا۔ عمران خان نے کبھی فوج کا نام تک نہیں لیا۔ اگر اسکی پہلے سے فوج کیساتھ مذاکرات چل رہے تھے تو جنرل راحیل نے خاص طور نوازحکومت کے کہنے پر مدعو کیوں کیا؟ کیا ماڈل سانحہ میں فوج پڑی؟ کیا الیکشن دھاندلی میں فوج پڑی؟ پھر ان سیاسی تنازعات...
  15. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عمران خان نے بہرحال کوشش کی تھی۔ اب مشرف نے ساتھ نہیں دیا تو کیا یہ بھی عمران کا قصور تھا؟ کیونکہ وہاں لسانی بنیادوں پر فساد کرنا عمران کا شیوا نہیں۔
  16. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    منقب سید اس بات میں کتنی صداقت ہے؟
  17. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    بات جرات کی نہیں سچ کی ہے۔ عمران الطاف حسین کیخلاف کیس لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ تک گیا تھا۔ کیا کسی اور سیاسی جماعت کو یہ "جرات" ہوئی؟
  18. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    عمران خان اس نون لیگی اعتراض کی کوئی ہزار بار وضاحت کر چکا ہے کہ وہ کراچی میں مزید لسانی بنیادوں پر دنگا فساد نہیں چاہتے۔ متحدہ سے اختلافات اپنی جگہ لیکن وہ ایک مڈل کلاس نچلے طبقے کی جماعت ہے اور ہو سکتا ہے آئندہ الیکشن میں یہ تحریک انصاف کی حمایتی بن جائے، پیپلز پارٹی کیخلاف۔
  19. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    سیاسی جماعتیں اپنے مابین اختلافات دیگر سیاسی جماعتوں کیساتھ ملکر حل کرتی ہیں۔ فوجی سربراہان کو ملکی سیاست میں نہیں دھکیلتیں۔ لیکن فوج کی نرسری میں پلے بڑھے لیڈران یہ سب کیسے جان سکتے ہیں؟ یہ تو آپ ایسے کہہ رہے ہیں جیسے طالبان بھی کوئی سیاسی جماعت ہو؟ دہشت گرد تنظیم صرف دہشتگردی پھیلاتی ہے، اسکا...
  20. arifkarim

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    تو پھر آپکے خیال میں پاکستان کی جہادی پالیسی پر کون اثر انداز ہو سکتا ہے؟
Top