Beyond the Heights ایک جدید پاکستانی دستاویزی فلم!

arifkarim

معطل
یہ دستاویزی فلم پاکستانی کوہ پیما محترمہ ثمینہ خيال بيگ صاحبہ کی زندگی پر مبنی جنہوں نے محض 21 سال کی عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی فتح کی۔ انشاءاللہ جلد ہی اس سال کے اختتام تک یہ فلم جاری ہو جائے گی۔ تب تک اس میں شامل جنت نظیر اور دلفریب نظارےٹریلر ٹیزر کی صور ت میں دیکھیں:
http://beyondtheheights.com/

اس دستاویزی فلم کی ہدایت کاری جواد شریف صاحب نے کی ہے جبکہ سرمایہ کاری مرزا علی کی ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Beyond_the_Heights
http://en.wikipedia.org/wiki/Samina_Baig

زیک قیصرانی شہزاد وحید ذیشان [USER=5435]صائمہ شاہ نایاب شیزان[/USER] امیداورمحبت
 

سید ذیشان

محفلین
پھر فلم بھی اچھی ہی ہوگی۔ ویسے آجکل ہالی وُڈ والے فلموں سے زیادہ اچھے ٹریلر بنا رہے ہیں ، سنیما کے شائقین کو ماموں بنانے کیلئے :)

وہ کہتے ہیں نا کہ
Don't judge a book by it's cover

تو اسی طرح فلم کو بھی ٹریلر سے جج نہیں کرنا چاہیے۔
 
Top