نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فیصلے کے اندر فیصلہ

    تو پھر "عدلیہ آزاد ہے" کا عملاً کیا مطلب ہوا؟ یعنی آزاد عدلیہ جو چاہے فیصلے کرتی پھرے، لیکن عمل درآمد تو اسی فیصلے پر ہوگا جسپر حکومت وقت یعنی نون لیگ کا سیاسی فائدہ ہوگا؟ :) کیا یہ مطلب نہیں ہے تو پھر کیا مطلب ہے؟ جیسے پرویز مشرف کیخلاف کیس پر عمل در آمد کرنا نون لیگی انتقامی کروائی کے زمرہ...
  2. arifkarim

    فیصلے کے اندر فیصلہ

    یعنی اگر کسی عدالتی حکم پر عمل درآمد سے حکومت مخالف جماعت کو سیاسی فائدہ ہوگا تو آپکی نون لیگ اس عدالتی حکم کی دانستہ خلاف ورزی کریگی۔ یوں آپکا مفروضہ کہ عدالتیں آزاد ہیں پر غیر جانبدار نہیں عین عمران کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے :)
  3. arifkarim

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    یہ والا فانٹ دیکھیں: http://www.myfonts.com/fonts/abdo-fonts/abdo-misr/
  4. arifkarim

    بے نظیر ہار

    امید تو ہے کہ اسبار ان نونیوں سے قوم کی جان چھوٹ جائے گی۔
  5. arifkarim

    کولوراڈو سکیئنگ

    ظاہر ہے یہ عربی اسرائیلی تو نہیں جواپنی تمام تر دولت کے باوجود صحراء کو سبز و شاداب نہ کر سکے۔
  6. arifkarim

    سکیئنگ

    یہ افواہ کس نے چھوڑی ہے؟
  7. arifkarim

    یہ کونسا فانٹ ہے؟

    بھائی جان یہ کوئی عربی فانٹ ہے۔ عربی فانٹس کی سائٹس چیک کریں۔
  8. arifkarim

    بے نظیر ہار

    یعنی 30 نومبر کو آر یا پار ہوگا؟
  9. arifkarim

    فیصلے کے اندر فیصلہ

    لو جی۔ یعنی سپریم کورٹ اب اتنی فعال ہو گئی ہے کہ بغیر کسی حکومتی دباؤ یا پٹیشن کے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی شروعات کا حکم جاری کرتی پھرے۔ نوٹ: منفی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ۔ ویسے اسی کورٹ نے عمران اور قادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہوا ہے جسے آپکی حکومت نے نظر انداز...
  10. arifkarim

    بابا فرید، بیت المقدس اور ہندوستانی سرائے

    شکریہ لیکن یہ محفل پر کوئی اور صاحب تاریخ کے مطالعہ میں پیش کر چکے ہیں۔
  11. arifkarim

    فیصلے کے اندر فیصلہ

    انصاف، عدل کے حصول اور فراہمی کیلئے کسی بھی معاشرے میں پہلے سے ایک خاص سماجی و سیاسی معیار کا ہونا ضروری ہے اور ایسے مضبوط ادارے بھی جن کے ذریعے مظلوموں کیلئے جلد سے جلد انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ بہت افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ریاست پاکستان میں آزادی کے بعد سے لیکر ابتک سوائے...
  12. arifkarim

    انشا جی ، منیر نیازی، ساغر ، فراز اور لوڈ شییڈنگ

    پاکستان میں ہر سیاسی لیڈر سیاست سیاست کھیل رہا ہے اور قومی و ملکی مسائل کی کسی کو کوئی فکر نہیں!
  13. arifkarim

    پاکستان نے ہمیں کیا دیا؟

    اصل سوال تو یہ ہونا چاہئے کہ ہمنے اجتماعی طور پر بحیثیت قوم پاکستان کو کیا دیا؟
  14. arifkarim

    قتل عام کی دعوت ، اداریہ کاروان ناروے!

    کیا یہ سچ ہے کہ قرار داد مقاصد جو کہ پاکستان کی سب سے پہلی دستور ساز اسمبلی کی طرف سے منظور ہونے والی متفقہ قرار داد تھی اور جسے آئین پاکستان کا اٹوٹ انگ بنا دیا گیا، درحقیقت جماعت اسلامی کی فکر ی سوچ کی عکاس تھی؟ میں نے ا س سلسلہ میں کچھ تحقیق کی ہے اور جماعت اسلامی کی اپنی ویبسائیٹ پر کچھ...
  15. arifkarim

    قتل عام کی دعوت ، اداریہ کاروان ناروے!

    جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن نے انتخابی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے جہاد اور قتال فی سبیل اللہ عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ وہی فلسفہ اور طرز عمل ہے جو پاکستان میں طالبان، عراق میں دولت اسلامیہ اور نائیجیریا میں بوکو حرام نے اختیار کیا ہے۔ اس قسم کے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ...
  16. arifkarim

    پاکستانی سیاست کا مستقبل

    یا صاف الفاظ میں کہہ دیں کہ یہ محفل اردو کے فروغ کیلئے ہے کسی خاص پارٹی کی مشہوری کیلئے نہیں۔ اسکام کیلئے اور بہت سے اکھاڑے موجود ہیں، محفل کے سوا! :)
  17. arifkarim

    سکیئنگ

    جی اسی لئے ہمیں تاکید کی گئی تھی کہ یک دم باہر مت جائیں۔
  18. arifkarim

    سکیئنگ

    برا تو نہیں منایا تھا جناب :)
  19. arifkarim

    سکیئنگ

    جب میں پچھلے سال دبئی گیا تھا تو مقامی لوگ اور سیاح چھیڑ رہے تھے کہ رہتے ناروے میں ہو اور اسکیئنگ یہاں دبئی آکر کر رہے ہو۔ وہ دن اور آج کا دن پھر وہاں کا رُخ نہیں کیا :)
  20. arifkarim

    سکیئنگ

    اب ایسی بھی بات نہیں۔ یہا الپائن کیلئے کافی اونچے مقامات موجود ہیں۔ http://www.visitnorway.com/us/where-to-go-us/central/winter-in-oppland/
Top