نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سکیئنگ

    کیا آپ کے پروفائل میں موجود صنف درست ہے ؟ :)
  2. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    آپ کو جو سمجھنا ہے سمجھ لیں۔ میرے خیال میں آپ کافی سمجھ دار واقع ہو ئے ہیں (آپکے مراسلوں سے تو یہی گمان ہوتا ہے :) )
  3. arifkarim

    نوری نستعلیق (انتخاب :مظہر منہاس)

    نوری نستعلیق کے ترسیمے تو قومی ورثہ ہونے کے سبب ابتک عام ہو جانے چاہئے تھے لیکن حیرت ہے کہ انکے جملہ حقوق خریدنے کی توفیق کسی حکومت پاکستان کو آج تک نصیب نہیں ہوئی۔ یوں آئندہ مستقبل میں جس کسی کو بھی نوری نستعلیق استعمال کرنا ہو وہ یا تو چوری کے سافٹوئیر ، فانٹس استعمال کرے یا دیگر لاہوری خطوط...
  4. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    حسن نثار کا یہی مؤقف ہے کہ وہ صرف ڈائیگنوز یعنی تشخیص کر سکتا ہے ایک کیمرے کی طرح۔ اب اگر اس پاکستانی معاشرے کی غیر جانبدار منظر کشی حسین و جمیل نہیں آرہی تو اسمیں حسن نثار یعنی کیمرے کا کیا قصور ہے؟ قصور تو فوٹوگرافر یعنی عوام کا ہے :)
  5. arifkarim

    قتل عام کی دعوت ، اداریہ کاروان ناروے!

    یاد رہے کہ جماعت اسلامی وہی سیاسی جماعت ہے جو تحریک پاکستان میں آل انڈیا مسلم لیگ کیخلاف مؤقف رکھتی تھی اور سیکولر مسلم اکثریت پاکستان کی بجائے اسلامی ریاست کا مطالبہ چاہتی تھی۔ جب انہیں اپنی مرضی کا "اسلامی" پاکستان حاصل نہیں ہوا تو پاکستان بنتے ہی اس آزاد ریاست کو جبراً اسلامیانے کا کام شروع...
  6. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    قرار داد مقاصد سے نقصان صرف یہاں کی اقلیتوں کو پہنچا تھا البتہ اکثریت پھر بھی محفوظ تھی جب تک یہاں بھٹو کا آئین نافذ نہیں کیا گیا جس کی بدولت دھاندلی اور کرپشن ایک رواج بن گئی۔ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ یہ آئین ہے جو اسقدر پیچیدہ ، متضاد اور ناقابل عمل ہے کہ الیکشن کمیشن والے بھی ٹھیک سے اسپر...
  7. arifkarim

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    مسلم دنیا میں تو یہ نام نہاد رویے ابھی تک کہیں نظر نہیں آتے۔ شاید مسلم دنیا اس دنیا میں نہیں ہے۔ :) تو پھر اتنی مہنگی مہنگی یونیورسٹیوں اور غیر ملکی تعلیمی اداروں کا رُخ کیوں کرتے ہیں۔ سیدھا کسی مدرسے میں داخلہ لے لیا ہوتا! :) یہ شاید پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے نہ صرف جنت کو جسمانی حالت میں...
  8. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    یورپ اور جاپان میں دوسری جنگ عظیم کے بعد متعدد شہروں میں کوئی عمارت کھڑی حالت میں باقی نہ بچی تھی۔ انکی معیشتیں تباہ حال ، لوگ مفلوج اور حکومتیں سامراج یعنی فاتح قوموں کی غلام تھی۔ ان سب رکاوٹوں، تکالیف اور مسائل کے باوجود آج کا جاپان اور جرمنی کہاں کھڑا ہے اور پاکستان کہاں؟ ڈریسڈین، جرمنی...
  9. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    کراچی میں بھی ایک بار مصطفیٰ کمال جیسا ناظم آیا تھا اور اسکے جاتے ہی کراچی ویسا کا ویسا ہوگیا جیسا انکے آنے سے پہلے تھا یعنی نظام نہیں بدلا صرف چہرہ بدلا اور وہ بھی کچھ عرصہ کیلئے۔ اس نظام کی مرمت نہیں ہو سکتی جسکی بنیادوں اور جڑوں میں کھوٹ بیٹھا ہو۔ بھٹو کے آئین کو میں پاکستان کا آئین نہیں...
  10. arifkarim

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    یعنی یہاں بھی یہود و ہنود ہی مسلمان ممالک پہ سبقت لے گئے! کم از کم منفی کاموں میں تو کسی مسلمان ملک کو سر فہرست ہونا چاہئے تھا :) جیسے دھاندلی اور شفافیت کے مابین لڑائی جاری و ساری ہے :) ساری اینٹی وائرس کمپنیاں پاکستانی الفطرت نہیں ہوتیں جو منافع خوری کے پیچھے کچھ بھی کر سکتی ہیں:) نیز اگر...
  11. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    حکومت کی تبدیلی حل نہیں ہے بلکہ آئین یا پورے نظام کی تبدیلی اصل حل ہے۔
  12. arifkarim

    قتل عام کی دعوت ، اداریہ کاروان ناروے!

    اور وہ جو جماعت اسلامی نے پچھلے 67 سال سے عوام کو پریشان کیا ہوا ہے اسکا کیا؟
  13. arifkarim

    'شیطانی نظام' کا ڈھانچہ: اصل کرپٹ کون ہے؟

    اوپر آپشنز میں سب سے بڑی کرپٹ آپشن یعنی عوام پاکستان تو موجود ہی نہیں :)
  14. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    حل کیا ہوگا۔ جو حل بھٹو کے آئین نے پیش کیا تھا پہلے قوم اسکے سنگین نتائج 1977 سے لیکر ابتک ہونے والی دھاندلی کی صورت میں تو بھگت لے۔
  15. arifkarim

    بے نظیر ہار

    جی جیسے آل انڈیامسلم لیگ کی تحریک پاکستان ابھی تک عوام کیلئے سود مند ثابت نہیں ہوئی :) دھاندلی کے حق میں ابتک اور کتنے اثبوت دینے پڑیں گے کہ عمران خان کی پوزیشن "مستحکم" ہو سکے؟ ویسے 30 نومبر کو مزید اثبوت بھی آرہے ہیں :) کامیاب ہی ہوا تھا۔
  16. arifkarim

    فیصلے کے اندر فیصلہ

    اسکا جواب حمزہ علی عباسی نے کیا خوب دیا۔ ساری نونی منطق نکل گئی:
  17. arifkarim

    تم کتنے بھوکے مارو گے؟

    قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سیدسید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
  18. arifkarim

    بے نظیر ہار

    اسکے لیئے سندھ جانا ہوگا۔
  19. arifkarim

    بے نظیر ہار

    یقیناً۔ لاکھوں لوگ اسلام آباد نہاری کھانے تو نہیں جا رہے :)
  20. arifkarim

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    آپنے یہ تو بتایا نہیں کہ یہ پنجابی صفر آپنے کس کیلئے یا کس کے خلاف استعمال کرنا ہے؟ :)
Top