نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    تو کیا کراچی والے تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو سکتے؟ کیا وہ پاکستانی نہیں :)
  2. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    اچھا۔ میں بھی کہوں کے بھائی کی تقاریر میں آواز اتنی پھٹی ہوئی کیوں ہوتی ہے۔ یہ دیسی طریقے جو 2014 میں استعمال کر رہے ہیں :)
  3. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    کیا کراچی صرف بھائی کے غنڈوؤں کا ہے؟ تحریک انصاف کے اسپورٹرز یہ کام نہیں کر سکتے؟ :)
  4. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    ہاہاہا۔ پیچ کے لائکس ہیں صرف 16000: https://www.facebook.com/mqmpakistani/likes جبکہ تحریک انصاف کے صفحے کے لائکس ہیں 20 لاکھ: https://www.facebook.com/PTIOfficial/likes جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
  5. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کیا 30 نومبر کا جسلہ نہیں کیا؟ کیا دھرنا جاری نہیں رکھا؟ کیا ملک گیر پہیا جام کرنے کا اعلان قائم نہیں رکھا؟ کونسا یو ٹرن؟ عمران خان اسکی پارٹی میں نہیں گیا، شیدا ٹلی نے خود اسکے ساتھ اتحاد کیا ہے۔
  6. arifkarim

    ’سوچنے والی مشینیں انسانی بقا کے لیے خطرہ‘

    اب کیا غلطی کردی اسنے؟
  7. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کیا جہانگیر ترین کے ذاتی خرچے پر اسکے اپنے جہاز میں بیٹھنا قانوناً جرم ہے؟ الطاف بھائی کس کے خرچے پر ملک سے باہر گیا تھا؟
  8. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    یہ کس خوشی میں؟ کیا بھائی واپس آگیا؟
  9. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    نہیں۔ توہین بھائی۔
  10. arifkarim

    ’سوچنے والی مشینیں انسانی بقا کے لیے خطرہ‘

    جیسے سوچنے والا انسان دیگر حیوانات کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
  11. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    آرمی جرنیلوں کا پیشاب ہی تو نکلا ہوا ہے وگرنہ کب کا ان دھرنوں کے بعد مارشل لاء لگا دیتے :) اور جو غلط قسم کے لوگ دہشت گرد اور بھتہ خور بھائی الطاف کیلئے آفرین ہیں انکے بارہ میں کیسے الفاظ استعمال کرنے چاہیے؟ :) ایم کیو ایم کے ووٹ تو پھر بھی تحریک انصاف سے کم ہیں جبکہ اسکی تاریخ تحریک انصاف سے...
  12. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    جزاک اللہ۔ آج آپنے میری منفی ریٹنگ کی مانگ پوری کردی۔ ایک ہی دن میں بیسیوں منفی ریٹنگز۔ ثابت ہوا کہ ایم کیو ایم کے دہشتگرد اور غنڈے اصل دنیا کے علاوہ نیٹ پر بھی سرگرم ہیں :)
  13. arifkarim

    عمران کا پلان سی اور حکومتی مشکلات میں اضافہ

    پچھلے الیکشن کا تب تک احتساب ہوگا تو اگلا الیکشن آئے گا نا جناب! :) کچھ نہ کچھ تو واقعی کیا۔ ادھر عمران نے دھرنا دیا۔ اور تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں۔ :) ادھر عمران نے تنقید کی اور ادھر بجلی اور گیس کے نرخ کم ہو گئے :) یہ نون لیگ کی کونسی کارکردگی کی بات ہو رہی ہے؟ یاد رہے کہ پُل اور موٹروے...
  14. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    استغفراللہ۔ اگر محفل کے پیشتر اراکین کا یہ رویہ ہے تو پھر محفل چھوڑ دینا زیادہ بہتر ہے :)
  15. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    بات پہیلیوں میں کرنے کی بجائے کھل کر کریں۔ اکثریت اور اقلیت کے چکر میں نہ پڑیں۔ میرا نہیں خیال یہاں محفلینز ہماری خواتین ارکان کو ناقص یا انپر ہاتھ اٹھانے پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ محض بہت سخت بہتان اور وہ بھی بغیر کسی اثبوت کے۔ کم از کم میں نے آج تک کسی مرد رُکن کو کسی خاتون رُکن کیساتھ اس قسم کا...
  16. arifkarim

    فیصلہ کن مرحلہ

    فیصلہ کن مرحلہ آگیا۔ پرویز رشید عرف وزیر افواہات نے عمران خان کی پشاوری چپل کے بکل کی صحیح قیمت معلوم کرلی:
  17. arifkarim

    گھوم کر دشمن کو نشانہ بنانے والی بندوق

    کیا اس بندوق کی گولی گھوم کر واپس چلانے والے کو بھی لگ سکتی ہے؟ فاتح اور زیک رہنمائی کریں۔ ہماری بیگم صاحبہ کو اس سسٹم کو ٹیسٹ کرنے کا شوق ہو چلا ہے جب سے اسکی خبریں آئی ہیں :)
  18. arifkarim

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    میں نے سوچا آپکو تحریک انصاف سے جو اتنی شکایات ہیں تو ایک زمرہ شکایات عمران خان کا بھی ہونا چاہئے :)
  19. arifkarim

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    آپکے اس مراسلے پر مجبوراً اپنی عادت کے خلاف ریٹنگ سسٹم کا استعمال کر رہا ہوں :) خالی ہاہاہا کرنے کی بجائے اگر اپنا نقطہ نظر پیش کر دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا۔ آپکے دلائل کیا ماند پڑ گئے ہیں اس موضوع پر؟ :) اوپر زرقا مفتی نے بھی ایک خاتون کی حیثیت سے میرے مؤقف کی حمایت کردی ہے کہ کم از کم تین سال...
  20. arifkarim

    فیصلہ کن مرحلہ

    عمران خان اگر پاکستان کو بند کرنے کی بجائے دیو کو بند کرنے کی کال دے دیتا تو آج ملک کے مذہبی حلقے بھی دھرنے دے رہے ہوتے کیونکہ ان میں سے اکثر کا تعلق دیو بند مسلک سے ہے :)
Top