دیکھیں بھائی عمران خان نے کہیں یہ دعویٰ نہیں کیا کہ 67 سال کا گند دو سال میں صاف ہو جائے گا۔ اگر آپ وہاں کی عوام سے پوچھیں تو پیشتر کا یہی جواب ہے کہ پٹواری، پولیس، اسکول و ہسپتال میں بہتری آئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ تحریک انصاف کی کسی بھی صوبے میں پہلی حکومت ہے۔ اگر 6 بار باریاں لینے والے کہیں بہتری...