نیا خیبر پختونخواہ؟

arifkarim

معطل
1417332649_5.gif

قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
 
یہ وزیر اعلیٰ جناب خٹک صاحب کا ہیلی کا استعمال تو بنتا ہے، باقی صاحبان (بڑے خان صاحب کو چھوڑ کر) نے کس لیےسرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا ؟ رائیٹ ٹو انفارمیشن کے تحت اس کی تفصیلات بھی مل جائیں گی کیا !!!
 
arifkarim

معطل
آپ کی پوسٹ خود سے نہ دیکھی جائے تو ٹیگ کا علم ہی نہیں ہوتا
لئیق احمد اور عبدالقیوم چوہدری صاحب! آپ دونوں میری پوسٹس کی ٹیگنگ رکوانے کیلئے کتنے میں بکے؟ :)

یہ وزیر اعلیٰ جناب خٹک صاحب کا ہیلی کا استعمال تو بنتا ہے، باقی صاحبان (بڑے خان صاحب کو چھوڑ کر) نے کس لیےسرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا ؟ رائیٹ ٹو انفارمیشن کے تحت اس کی تفصیلات بھی مل جائیں گی کیا !!!
ہیلی کاپٹر کا استعمال از خود کوئی ناجائز عمل نہیں ہے اگر اسکے اخراجات کے تمام واجبات سرکاری خزانہ کی بجائے ذاتی جیب سے دیئے جائیں۔ یقین مانئے ہمیں نورا-کشتی کی عیاشیوں پر زرہ بھر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے اگر وہ یہ سب اپنے خرچے پر کریں۔ جب عوام کے پیسے سے رائوینڈ کا بل دیتے ہیں تو انقلاب کیوں نہ آئے؟
http://www.khyberpakhtunkhwa.gov.pk/Rti-updated.pdf
 
ہاہا ہا ہا ہا،

عارف کریم صاحب چلیں یوں کرتے ہیں آپ کی بات پر اعتبار کرلیتے ہیں نئے کے پی کے کے دعوے کا،
بس میرے دو حالیہ پھنسے ہوئے کام کروا دیں نئے کے پی کے میں
ایک تو نئے سسٹم کے تحت ہماری زمینوں کے فری میں فرد بنوا دیں نئے کے پی کے کے نئے پٹواریوں سے، (مجھے آج کل شدید ضرورت درپیش ہے)
اور دوسرے میرے دو غریب اور ان پڑھ کزنز کو ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل کے ایک جھوٹے الزام میں پھنسوا کر ایک "سرکاری" ملازم نے پولیس والوں کی "کمائی " کا راستہ کھولا ہوا ہے جو ہر کچھ دن بعد مال بٹورنے گاؤں آ جاتے ہیں اور ذہنی اذیت دے دے کر گرفتاری سے بچانے کا ہدیہ وصول کر کے چلے جاتے ہیں۔ جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت بھی نہیں نہ قتل کا نہ موقع پر موجودگی کا تو ان کی خلاصی کروا دیں یا پولیس سے ثبوت پیدا کروا کر گرفتاری کروا دیں۔

یا پھر میرے سامنے دوبارہ کوئی پی ٹی آئی کے پوسٹر دیکھ دیکھ کر نئے کے پی کے کا دعویٰ نہ کرے۔
 
arifkarim

معطل
اور دوسرے میرے دو غریب اور ان پڑھ کزنز کو ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل کے ایک جھوٹے الزام میں پھنسوا کر ایک "سرکاری" ملازم نے پولیس والوں کی "کمائی " کا راستہ کھولا ہوا ہے جو ہر کچھ دن بعد مال بٹورنے گاؤں آ جاتے ہیں اور ذہنی اذیت دے دے کر گرفتاری سے بچانے کا ہدیہ وصول کر کے چلے جاتے ہیں۔ جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت بھی نہیں نہ قتل کا نہ موقع پر موجودگی کا تو ان کی خلاصی کروا دیں یا پولیس سے ثبوت پیدا کروا کر گرفتاری کروا دیں۔

پہلے کام کیلئے خیبرپختونخواہ کے پٹواریوں سے رابطہ کریں۔ دوسرے کام کیلئے اس سرکاری ملازم کیخلاف آن لائن ایف آئی آر کٹوائیں۔ اور اثبوت لیکر کورٹس میں پیش ہوں۔ کسی سرکاری ملازم کو اس قسم کی بدمعاشی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ خاص کر کے جب وہاں تحریک انصاف کی حکومت ہو۔
 
جی نئے کے پی کے میں آپ کے بتائے ہوئے نسخے آزمانے کے بعد ہی جسارت کر رہا ہوں نئے کے پی کے کا دعویٰ نہ ماننے کی۔ اور یہ ڈھکوسلا آن لائن ایف آئی آر افتتاح کرنے اور مشتہر کرنے کی حد تک بہت اچھی لگی تھی مجھے بھی۔
 
شاید آپکو معلوم ہو کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے کی سیدھا شکایت بھیجی جا سکتی ہے آن لائن۔ یہاں جاکر فارم پُر کریں اور اس سرکاری ملازم کو فارغ کر دیں۔ اگر اس سرکاری ملازم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے تو اسکے خلاف شکایت عمران خان تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
 
وہ نئے کے پی کے کا ملازم نہیں صرف رہائشی وہاں کا ہے ہاں پولیس والے نئے کے پی کے کے ہی ہیں :) :)
عارف کریم میرے بھائی پوسٹرز کے فریم سے باہر حقائق کی بڑی تلخ دنیا وجود رکھتی ہے :)
 
یہ اس فارم میں کمپلینٹ اگینسٹ کے مندراجات میں 'اقبال عرف بالا' بھی آ رہا ہے، اس کا کیا حدود اربعہ ہے ؟
 
دیکھیں بھائی عمران خان نے کہیں یہ دعویٰ نہیں کیا کہ 67 سال کا گند دو سال میں صاف ہو جائے گا۔ اگر آپ وہاں کی عوام سے پوچھیں تو پیشتر کا یہی جواب ہے کہ پٹواری، پولیس، اسکول و ہسپتال میں بہتری آئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ تحریک انصاف کی کسی بھی صوبے میں پہلی حکومت ہے۔ اگر 6 بار باریاں لینے والے کہیں بہتری نہیں دکھا سکتے تو پھر تو یہ تحریک انصاف کیلئے اور بھی اچھی خوشخبری ہے:
 
شاید آپکو معلوم ہو کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے کی سیدھا شکایت بھیجی جا سکتی ہے آن لائن۔ یہاں جاکر فارم پُر کریں اور اس سرکاری ملازم کو فارغ کر دیں۔ اگر اس سرکاری ملازم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے تو اسکے خلاف شکایت عمران خان تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
صرف ایم پی اے بنوں کے خلاف کمپلینٹ دائر کی جا سکتی ہے، کون سا شریف آدمی ہے یہ ؟
 
یہ اس فارم میں کمپلینٹ اگینسٹ کے مندراجات میں 'اقبال عرف بالا' بھی آ رہا ہے، اس کا کیا حدود اربعہ ہے ؟
اس نے پورے کے پی کے کو پریشان کیا ہوا ہے دراصل کے پی کے کی روح یا بدروح اے این پی کے اجداد خان عبدالغفار خان تھے جو دو قومی نظریے اور پاکستان کے سخت مخالف تھے شاید اسی دیرینہ مخالفت کی وجہ سے عبدالغفار خان کی روح کے ریفرنس سے علامہ اقبال کے خلاف بھی اس طرح شکایت درج کروائی جا سکتی ہو
 
arifkarim

معطل
صرف ایم پی اے بنوں کے خلاف کمپلینٹ دائر کی جا سکتی ہے، کون سا شریف آدمی ہے یہ ؟
ہو سکتا ہے اسکے خلاف پہلے بھی حکومت کو بہت سی شکایات وصول ہوئی ہوں اور انکے اس شکایتی ڈیٹابیس میں اثبوت کے طور پر مواد اکٹھا کرنے کیلئے الگ زمرہ بنا دیا گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اس نے پورے کے پی کے کو پریشان کیا ہوا ہے دراصل کے پی کے کی روح یا بدروح اے این پی کے اجداد خان عبدالغفار خان تھے جو دو قومی نظریے اور پاکستان کے سخت مخالف تھے شاید اسی دیرینہ مخالفت کی وجہ سے عبدالغفار خان کی روح کے ریفرنس سے علامہ اقبال کے خلاف بھی اس طرح شکایت درج کروائی جا سکتی ہو
بقول آپکے وہاں عمران خان کا ایک الگ زمرہ بھی ہونا چاہئے، شکایات کا :)
 
Top