نہیں، الیکشن جیتنے کیلئے دھاندلی اور مک مکا کا ہونا ضروری ہے۔ نواز شریف نے اپنا سیاسی کیرئیر ضیاء الحق کے تلوے چاٹ کر شروع کیا تھا۔ پہلے فائننس منسٹر پنجاب، پھر وزیر اعلیٰ پنجاب جہاں انہیں اقتدر کی حوس چمٹ گئی۔ عمران خان پر اقتدار کی حوس کا الزام لگاتے وقت ان نونیوں کو یہ شرم نہیں آتی کہ وہ ایک...