یہ نوجوان نسل اور بیروزگاری کا مسئلہ صرف پاکستان جیسے پسماندہ ممالک تک ہی محدود نہیں ہے۔ یورپی ممالک میں بھی آجکل یہی صورتحال ہے۔
http://www.statista.com/statistics/266228/youth-unemployment-rate-in-eu-countries/
اگر نوجوان کسی بھی معاشرے کے مستقبل کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور سب سے زیادہ بیروزگاری...