نتائج تلاش

  1. arifkarim

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    میرا مطلب زبان کی گرامر، اسکی بناوٹ سے تھا۔ گو کہ نارویجن بولنے والے بھی اسویڈش اور ڈینش سمجھ لیتے ہیں لیکن یہ تینوں گرامر کے لحاظ سے مختلف زبانیں ہیں۔ گو کہ ہندی اور اردو اپنے الفاظ کے چناؤ، منفرد ثقافت و تمدنی جھکاؤ کی وجہ سے الگ شمار کی جاتی ہیں۔ البتہ انکا کا ماخذ ایک ہی بولی ہے جسے "کھڑی...
  2. arifkarim

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    ہندی تو پہلے ہی سے دیوناگری میں لکھی جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ تو اٹل ہو چکا۔ وہ الگ بحث ہے کہ بعض کے نزدیک ہندی اور اردو الگ الگ زبانیں ہیں گو کہ اردو اور ہندی بولنے والے بغیر کسی ترجمان کے ایک دوسرے کی بات سمجھ سکتے ہیں :) الحمدللہ۔ ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ۔ ضیاء الحق کو اللہ تعالیٰ غریق رحمت عطا کرے...
  3. arifkarim

    بڑا جنرل بنا پھرتا ہے جو ڈالر لیکر لڑتا ہے!

    واقعی ایک جہادی کی آواز ہے :)
  4. arifkarim

    بڑا جنرل بنا پھرتا ہے جو ڈالر لیکر لڑتا ہے!

    ’’بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جوبچوں سے لڑتا ہے‘‘ کا جواب جہادیوں نے دے دیا۔ شرم ہم کو پھر نہیں آتی: x boy لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری یوسف-2
  5. arifkarim

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    پھر تو ترکوں کو آج مکمل مغربی اقدار پر عمل پیرا ہونا چاہئے تھا جو خلافت عثمانیہ کے اختتام کے بعد سے لاطینی رسم الخط استعمال کر رہے ہیں۔ جبکہ اسکے برعکس ترکی سیاست میں اسلام پسند اور قدامت پسند پارٹی کی اکثریت ہے۔
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے!

    135 پر 5 آؤٹ۔ ماشاءاللہ :)
  7. arifkarim

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    ہندی-اردو کو دیوناگری خط میں لکھنے کا فیصلہ پاکستان بننے کے بعد نہیں، برطانوی راج کے دوران ہی کر لیا گیا تھا: http://en.wikipedia.org/wiki/Hindi–Urdu_controversy میرا نہیں خیال کہ اردو کو لاطینی یا دیوناگری رسم الخط میں لکھنے سے اردو ادب کو کوئی خاص فرق پڑنے والا ہے۔ ہاں البتہ اردو پبلشرز کو...
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے!

    58 پر تین آؤٹ۔ 20 اوورز :)
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے!

    5 رنز 2 آؤٹ 5 اوورز، پاکستان پہلے ٹُک ٹُک کھیل رہا ہے :)
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے!

    گو کہ اس وقت پیشتر دنیا خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہوگی البتہ پاکستانی ٹیم کے شیدائی زمبابوے بمقابلہ پاکستان دیکھنے کیلئے جاگ رہے ہیں۔ فی الحال کی کارکردگی سے تو یہی لگ رہا ہے کہ تیسرا ٹی وی سیٹ توڑنے کا موقع آگیا ہے :)
  11. arifkarim

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    کیا آپ پاکستانی سیاست دانوں کے "دعووں" کی بات کر رہے ہیں؟
  12. arifkarim

    کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا ایک عجیب معجزہ!

    آئرلینڈ اور امارات کے مابین کرکٹ میچ کے دوران بال وکٹوں کے درمیان سے گزر گئی لیکن آؤٹ نہیں ہوا؟ کیا ایسا "معجزہ" پہلے بھی ہو چکا ہے؟
  13. arifkarim

    اسلامی ممالک

    یہ انکا تجزیہ تھا۔ آپکو متفق ہونے کی ضرورت نہیں :)
  14. arifkarim

    جھیل سیف الملوک۔۔ جہاں پریاں اترتی محسوس ہوتی ہیں

    سیف الملوک اسکا نام ویسے ہی نہیں پڑ گیا۔ کوئی تو وجہ ہوگی :)
  15. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    آجکل داعش اور دیگر جہادی تنظیمیں بھی نئی پود کی تیاری کیلئے انہی مغربی مشینوں کا سہارا لئے ہوئے ہے :)
  16. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یہ سب اسلامی احکامات، روایات اور تعلیمات ہیں۔ انکا مغربی سائنس سے دور دور تک بھی کوئی واسطہ یا لینا دینا نہیں۔ دین اٹل ہے جبکہ سائنس ارتقائی ہے۔
Top