اسکا حل تو ہمنے پچھلے سال ہی ڈھونڈ لیا تھا۔ فی الحال ابن سعید کا انتظار ہو رہا ہے تاکہ امیج پراسیسنگ کے ذریعہ ترسیمہ جات کی کرننگ ویلیوز خودکار طور پر معلوم کی جا سکیں۔ جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی مینول کرننگ کے چند نمونے یہاں موجود ہیں۔آپکی ماہرانہ رائے کا انتظار رہے گا :)