نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    ابرارحسین کا پاک ورڈ فائنڈر یہ سب کام پہلے ہی سے کر سکتا ہے۔ یہ 5 سال پرانا ٹول ہے جو ہمنے اردو و قرآنی الفاظ و ترسیمہ جات اخذ کرنے کیلئے بنوایا تھا۔ نیز کرلپ کے اس ٹول کا ربط بھی دے دیں۔
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    دنیائے کرکٹ میں ٹیمیں ہی کتنی ہیں جو "بگ تھری" کا الگ گروپ بنانے کی ضرورت پڑ گئی!
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اسکی وجہ انکے کھلاڑیوں کی پرفارمنس نہیں بلکہ ٹیم کا ذہنی دباؤ نہ لے سکنا ہے۔ لگتا ہے جنوبی افریقی اپارٹہائیڈ کا اثر ابھی تک اس ٹیم سے گیا نہیں :)
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    دو میچ تو پاکستان بھی ہار چکا ہے اسکے باوجود وہ بہت سوں کی "فیورٹ" ہے :) امید پر دنیا قائم ہے :) 1999 کے ورلڈ کپ میں پاکستان غالباً صرف بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے ہارا تھا اور فائنل میں جا پہنچا۔ وہاں جا کر اس ٹیم سے ہار گیا جسے پہلے گروپ میچز میں شکست دے چکا تھا :) پرانے اعداد و...
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جی یقینا لیکن اسبار انکی ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان یا بھارت سے ہار جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ سری لنکا چاہے جتنی بھی طاقتور کیوں نہ ہو، جنوبی افریقہ اس سے زیادہ فارم میں ہے۔ بھارت کی کارکردگی اسکی قسمت پر منحصر ہے۔ بنگلہ دیش سے جیتنا تو آسان ہی ہوگا۔ بعد میں سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے کیسے جیتیں...
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    ویسے یہ افریقہ نہیں جنوبی افریقہ ہے :)
  7. arifkarim

    سائینس کا اڈہ

    جی ہاں جیسے سائنس کا چنداں تجربات کے بعد بھی کام کرنا ایک معجزہ ہے اور مذہب کا کئی ہزار سالہ تجربات کے بعد بھی ناکام رہنا اپنی ذات میں ایک "معجزہ" :) مثال کے طور پر ذہین سائنسدانوں کو گولہ بارود اور نت نئے سائنسی جدید ہتھیار بنانے میں کئی دہائیاں لگی ہوں گی پر انکو استعمال کرنے والے جاہل شدت...
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    نہیں ان ٹیمز کی ماضی اور حال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے۔
  9. arifkarim

    سائینس کا اڈہ

    آپسے کسنے کہا کہ سائنس میں معجزے نہیں ہوتے؟ کمپیوٹر پروگرامنگ کے دوران جو نت نئے "بگز" آتے ہیں وہ کسی معجزے سے کم تو نہیں :)
  10. arifkarim

    سائینس کا اڈہ

    معجزے اور سائنسی؟ :)
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    لو یہ کیا بات ہوئی؟ پھر تو مستقبل کا نتیجہ نکالنا بہت آسان ہو گیا ہے:
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟ :)
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اور یوں 'سرفراز دھوکہ نہیں دیگا' کی بدولت پاکستان میچ جیت کر کواٹر فائنل میں!
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    آج پاکستان اچھا کھیل رہا ہے یا آئرلینڈ بہت برا کھیل رہا ہے۔ 179-2
  15. arifkarim

    مبارکباد arifkarim بھائی کو 18،000 مراسلے مبارک ہوں

    میں آپکی بات پہلے ہی سمجھ گیا تھا، اسلئے اوپر منفی ریٹنگ نہیں دی :) پھر تو شمشاد بھائی کے دو لاکھ سے زائد مراسلوں میں سے بھی یقیناً بہت سے "سوختنی" ہی ہوں گے۔ :)
  16. arifkarim

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    خاکسار اسوقت محمدی قرآنی فانٹ کے خالق کیساتھ رابطہ میں ہے۔ نور حرا کا جہاں تک تعلق ہے تو اسکے لئے محترم arshadmm صاحب کو ٹیگ کر دیا ہے جنہوں نے اسے یہاں محفل پر ریلیز کیا تھا۔ اگر آپ اس ادارہ کے کسی فرد سے رابطہ میں ہیں تو براہ کرم انہیں مطلع کر دیں کہ ارشد صاحب کی یہاں اشد ضرورت ہے۔ جزاک اللہ۔
  17. arifkarim

    دلہن بازار - بلغاریہ

    27 سال۔ عمر بھر سے مراد اب تک جتنی عمر ہے :ROFLMAO:
  18. arifkarim

    دلہن بازار - بلغاریہ

    ظاہر ہے۔ عمر بھر کی جمع پونجی وہاں لگا دی تھی اسلئے :)
Top