جی ہاں جیسے سائنس کا چنداں تجربات کے بعد بھی کام کرنا ایک معجزہ ہے اور مذہب کا کئی ہزار سالہ تجربات کے بعد بھی ناکام رہنا اپنی ذات میں ایک "معجزہ" :)
مثال کے طور پر ذہین سائنسدانوں کو گولہ بارود اور نت نئے سائنسی جدید ہتھیار بنانے میں کئی دہائیاں لگی ہوں گی پر انکو استعمال کرنے والے جاہل شدت...