عرب فتوحات کے بعد یہ دریائے دجلہ اور فرات یعنی عراقی علاقے پارسی تسلط سے نکل کر عرب تسلط میں آگئے تھے اور گزرتے وقت کیساتھ یہاں کی مقامی زبان عربی اور مذہب اسلام ہو گیا تھا۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ کی شہادت کے بعد پہلی اسلامی خلافت کا دارالحکومت مکہ یا مدینہ کی بجائے کوفہ عراق منتقل کر دیا گیا...