نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بفضل تعالیٰ خاکسار کا مذہب اور سائنس میں یکساں مطالعہ ہے اور ان دونوں کی لمبی قربت ہی کی وجہ سے یہ بات کہی ہے کہ سائنس اور مذہب کا آپس میں کوئی ملاپ نہیں۔ سائنس کا مطلب قدرت کا مشاہدہ، معائنہ اور اس سے آزاد و خودمختار نتیجہ اخذ کرنا ہے جو کہ نہ تو مذہبی تعلیمات کی طرح اٹل ہوتا ہے اور نہ ہی حتمی۔...
  2. arifkarim

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    برطانیہ میں بھی یہی حال ہے۔ امریکہ، جرمنی، جاپان، کوریا، ہر جگہ۔
  3. arifkarim

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    مذہب اور سائنس دو الگ الگ مضامین اور فلاسفیز ہیں۔ جو مذہبی جنونی ان دو کو ملانے کیلئے کوشاں ہیں انہیں سائنس کی الف ب بھی نہیں آتی۔
  4. arifkarim

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    یہ دوبئی کی ہی نہیں ہر ملک، شہر، قوم کی کہانی ہے۔ یہاں ناروے میں بھی نئی آسامی خالی ہونے پر قریبی، جان پہچان والے کو تلاش کیا جاتا ہے اور اگر وہ نہ ملے تب ہی نیٹ پر آسامی خالی ہے کا اشتہار دیا جاتا ہے۔
  5. arifkarim

    bilal260کا کیفیت نامہ

    محفل کا فیس بُک :)
  6. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    کیا کوئی خودکار طریقہ استعمال کیا ہے؟
  7. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    کرننگ کی ویلیوز تلاش کرنے کیلئے convex hull امیج پراسیسنگ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ماہر پروگرامرز اس پر بھی روشنی ڈالیں: ابن سعید نبیل محمد سعد سعادت سید ذیشان
  8. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق !

    شاید آپکو کمپیوٹر سست ہو۔ میرے پاس تو ٹیسٹ میں تیزی سے رینڈر ہو رہا ہے۔ باقی جہاں تک نقاط کا سوال ہے تو وہ غالباً خودکار طور پر لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے خطاطوں کو پریشانی لاحق ہو سکتی ہے :)
  9. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی تیاری کے دوران انپیج کی فائل ہیک کی گئی تھی۔ جس میں سے کرننگ کی انفارمیشن تو نہیں ملی کیونکہ کرننگ سافٹوئیر کے اندر ہوتی ہے۔ شاید ابرارحسین اس بارہ میں کچھ مزید بتا سکیں۔ نستعلیق خط میں کرننگ جتنی بہتر ہو سکتی ہےکرنی چاہئے۔ انپیج کی کرننگ چونکہ پبلشنگ انڈسٹری کا...
  10. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    اس کے لئے ہمیں انپیج کا سورس کوڈ درکار ہوگا۔ جو کہ تا حال ممکن نہیں کیونکہ یہ ایک کمرشل سافٹوئیر ہے۔ نیز انپیج کی کرننگ کوئی اتنی خاص اچھی نہیں ہے۔ میرے تجربات کے مطابق ہم انپیج سے بھی بہتر کرننگ حاصل کر سکتے ہیں اگر حسابی اندازے درست ثابت ہوں:
  11. arifkarim

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    جی نہیں صرف آ پ پاکستانیوں کو اس رزلٹ پر ٹرخا رہا ہوں :)
  12. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    اس سلسلہ میں ایک عرصہ درازسے محترم ابن سعید صاحب سے مشاورت جاری ہے اور مختلف حل تجویز کئے گئے ہیں۔ امید ہے اگلی صدی تک کوئی نہ کوئی مثبت قابل عمل حل اس مسئلے کانکل ہی آئےگا :)
  13. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    جناب فی الحال تو وولٹ ہی میں تجرباتی طور پر ٹیبل سیٹ کر رہا ہوں۔ مستقبل میں ارادہ ہے کہ منظم انداز میں اس کو تمام ترسیمہ جات پر ڈپلوئے کیا جائے۔ اوپر کرننگ میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سابقہ ترسیمہ جات کی اونچائی کیساتھ بڑھ اور گھٹ رہی ہے اور یہی شے انپیج کی کرننگ کو ممتاز بناتی ہے۔
  14. arifkarim

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    کھلے عام کیا ہم تو پیدائشی اس عارضہ میں مبتلا ہیں :)
  15. arifkarim

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    یہ کیا اردو "معیار تعلیم" پر طعنہ ہے؟ :)
  16. arifkarim

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    http://www.firstmovies2u.net/2014/10/interstellar-2014-dvdscr-movie-watch.html
  17. arifkarim

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    یوٹیوب کو انبلاک کرنے کے تو انگنت طریقے موجود ہیں:)
Top