نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    20ویں پر ہی کر لیتے تو بڑی بات تھی :)
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح کو آج چھکے سوجھ رہے ہیں۔
  3. arifkarim

    چائے میں مکھی

    سائنسی علوم چونکہ انسان ہی اخذ کرتے ہیں اسلئے اسمیں غلطی کی گنجائش بیشک موجود ہے۔ آپکو کسنے کہا کہ سائنس غلطی نہیں کرتی؟ نیوٹن کی غلط یا نامکمل تھیوریز پڑھ لیں جسے کئی سو سال بعد آئن اسٹائن نے درست کیا تھا :) اللہ کی قدرت جو ہے وہ ہے۔ اسلام کو ہر جگہ ٹھونسنے کی ضرورت نہیں۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ٹک ٹک کی قسمت آج اچھی لگ رہی ہے۔
  5. arifkarim

    چائے میں مکھی

    یہی بات میں اس دھاگے کے ابتداء سے کہہ رہا ہوں کہ سائنس اور اسلام ایک نہیں ہے کہ سائنس میں غلطی کی گنجائش ہے، اسلام میں نہیں کہ یہ اللہ کا دین ہے۔
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    میچ کی حالت دیکھ لیں۔ موڈ ویسے ہی آف ہو گیا ہے :)
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    سیاست تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ یہ واحد شعبہ زندگی ہے جہاں کسی پر پابندی نہیں۔
  8. arifkarim

    چائے میں مکھی

    کیا واقعی؟ پھر آپ غیرجانبدارنہ تبصروں کی بجائے کاپی پیسٹ کا سہارا کیوں لیتے ہیں؟ اپنی عقل استعمال کیوں نہیں کرتے؟ :)
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    بے شک۔ کاش نواز سیاست کی بجائے فیکٹریوں تک محدود رہتا۔ کاش بھٹو سیاست کی بجائے وڈیرہ ہی رہتا۔ کاش مشرف، ضیاء، ایوب سیاست کی بجائے فوجی ہی رہتے۔ کاش الطاف سیاست کی بجائے کسی فلم کا ولن ہوتا۔ کاش۔۔۔ :)
  10. arifkarim

    چائے میں مکھی

    جی نہیں۔ سائنس قدرتی مشاہدات اور معاملات کو غیر جانبدار طور پر پڑھنے، سمجھنے، غور کرنے کا نام ہے۔
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    وہ زمانہ اب واپس نہیں آ سکتا۔ وہ ٹیم عمران چھوڑ کر گیا تھا۔
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    میں تو ساری رات سویا ہی نہیں۔
  13. arifkarim

    چائے میں مکھی

    سائنس سے پہلے بھی اسلام کا وجود تھا۔ سائنس کے آتے ہی اسلام اسکے تابع کیسے ہو گیا؟ کچھ عقل یا ہوش کے ناخن لیں :)
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اب چوکا لگایا ہے۔ اگلے پر آؤٹ ہوگا۔
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح ہر میچ ٹیسٹ سمجھ کے کھیلتا ہے۔
Top