نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایم کیو ایم کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں کہنے کیلئے اتنی لمبی تمہید باندھنے کی کیا ضرورت تھی؟...

    ایم کیو ایم کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں کہنے کیلئے اتنی لمبی تمہید باندھنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ تو میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ نون لیگ کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں۔ پی پی پی کا این آر او سے کیا لینا دینا؟ تحریک انصاف جمہوریت پسند ہے وغیرہ :)
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ پاکستانی بیٹسمین ہے، بھارتی یا جنوبی افریقی نہیں :)
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    آفریدی کو آؤٹ کرکے پاور پلے لے لیا۔ سبحان اللہ :)
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    عجیب ٹیم ہے۔ ایک میچ میں بہترین تو دوسرے میں ذلیل۔
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    میں حیران ہوں انہیں کرکٹنگ شارٹس لگانی نہیں آتی۔ یا تو بلاک کرتے ہیں یا اچھلتی ہوئی شاٹ لگا کر کیچ ہو جاتے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    1999 کا ورلڈ کپ فائنل رو پیٹ لگ رہا ہے :)
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    میں نے تو پہلے ہی اس جدول میں کہہ دیا تھا :(
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ایک بلے باز جم نہیں رہا۔
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    انتہائی غیر زمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اسطرح تو بڑے آرام سے آسٹریلیا جیت جائے گا۔
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    انتہائی ناقص بیٹنگ ہے اسکی۔
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح نے 30 گیندیں ضائع کی ہیں صرف آؤٹ ہونے کیلئے۔
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    رن ریٹ تو پہلے ہی دو ہے :)
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اب اگر یہ سیٹ ہو گئے تو اچھا کھیل جائیں گے۔ آخر میں لالا اور اکمل تو ہے ہی۔ سرفراز نے دھوکا دیا آج۔
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    حارث نے بھی چوکا لگا دیا۔
Top