نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ ٹک ٹک کی وبا پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    11 اوورز میں 38 اسکور۔ بس اب یہ میچ آسٹریلیا کے ہاتھوں میں ہے۔
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اب تو چھٹی کر لی۔ اب کیا فائدہ :(
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح گیندیں ضائع کرتا رہے گا اب۔
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح نے صحیح شاٹ لگانے کے شوق میں غلط شاٹ لگا دی۔ یوں چوکا ہو گیا۔
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مصباح نے ٹک ٹک شروع کر دی ہے۔ اگلے 30 اووروں تک جائے گی۔
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مجھے لگتا ہے پاکستانی اوپنرز کو کریس سے الرجی ہو گئی ہے :)
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ٹک ٹک پھر بچ گیا۔ آؤٹ ہو کر بھی آؤٹ نہیں ہوا۔
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    دوسرا بھی گیا۔ ماشاءاللہ۔
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اور اگلی بار پر آؤٹ۔ یعنی معمول پر آگئے ہیں۔
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    شکر ہے ایک چوکا بانڈری تک پہنچ گیا :)
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستانی بالروں کا کچھ تو لحاظ کریں :)
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستان 80 فیصد میچ جیت جاتا ہے اگر یہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 270 سے زائد اسکور کر لے۔
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ڈر کر نہیں محتاط ہو کر۔ 1999 کا فائنل یاد آرہا انہیں :) جیتنے کیلیے 270 سے زائد اسکور بنانا ہوگا۔
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کچھ اعتماد بحال ہوا ہے اب۔
  16. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    انکا معمول ہے کہ ایک چوکے یا چھکے کے بعد شوخی ہو جاتے ہیں اور آؤٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
Top