نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    محض خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کوئی پیش گوئی نہیں کی :p
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ میرے اس مبینہ طور پر مضحکہ خیز جدول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں؟
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    یہ ٹیم کم از کم 2007 کے ورلڈ کپ سے تو کم ہی لولی لنگڑی ہے جب آئرلینڈ سے ہار کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی تھی :) پاکستانی ٹیم کا ناقابلِ پیشگوئی ہونا جواریوں کیلئے ابر نعمت ہے :)
  4. arifkarim

    چائے میں مکھی

    آج کی سائنس کا جو جواب ہے وہ کل بدل بھی سکتا ہے؟ کیا آپکو اتنا نہیں معلوم کہ سائنس ساکن نہیں بلکہ مسلسل متحرک ہے۔ روز نت نئی سائنسی تھیوریز اور دریافت ہوتی رہتی ہیں۔ کل کلاں کو اگر سائنس اس بارہ میں کچھ اور کہنے لگی تو پھر آپ ان احادیث کو تبدیل کرتے پھریں گے؟ :) اب اتنی بھی نرالی شے نہیں :)...
  5. arifkarim

    Spelling Mistake

    ہاہاہا۔ کیا یہ واقعہ آپکے ساتھ ہوا تھا؟ :)
  6. arifkarim

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آن لائن کو اردو میں کیا کہتے ہیں، اگر اسکا ترجمہ ہو جاتا تو شاید پٹری سے اترنے کی زحمت نہ ہوتی :)
  7. arifkarim

    عام لطیفے

    یہ غالباً جیو کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں میں ایکٹ بھی کیا گیا تھا :)
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جی ناممکن تو نہیں ہے کہ بنگلہ دیش بھارت کو پہلے بھی ہرا چکا ہے۔
  9. arifkarim

    چائے میں مکھی

    عمل کرنا ہر انسان کا اپنا ذاتی فعل ہے۔ مجھے جہالت والی یہ بات لگی تھی کہ ایک جراثیم آلود شے کو مزید ڈپکیاں دینے سے وہ مزید پاک صاف کیسے ہو سکتی ہے؟ :) یہ حدیث غالباً ایک خاص قبیلہ سے متعلق تھی جنہیں کوئی بیماری لاحق تھی: http://wikiislam.net/wiki/Camel_Urine_and_Islam#Camel_Urine_in_the_Hadiths...
  10. arifkarim

    چائے میں مکھی

    متفق۔ آپنے بالکل درست فرمایا۔ سائنس کا علم محدود ہے۔ کل سائنس جو کہتی تھی وہ آج نہیں کہتی اور کل بالکل کچھ اور کہے گی جوں جوں سائنسی علوم میں ترقی ہوگی۔ میں نے اوپر اسی لئے کہا تھا کہ دین کو سائنس کیساتھ نہ جوڑا جائے کہ اگر کل کو سائنس اپنے سابقہ بیانات سے ہٹ گئی تو دین متنازع ہو سکتا ہے۔
  11. arifkarim

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    خوش آمدید۔
  12. arifkarim

    چائے میں مکھی

    سائنس اور دین ایک ہے، یہ تسلیم شدہ حقیقت نہیں ہے اور نہ ہی مذہبی طور پر ایسا کرنے کو کہیں کہا کیا گیا ہے یا ترغیب دی گئی ہے۔ مغربی سائنس کے قیام سے قبل بھی دین اسلام کا اپنا ایک وجود تھا۔ جو کہ قائم رہنا چاہئے۔ بلاوجہ مغربی سائنس کو دین اسلام کیساتھ ملا کر اسکا وقار کم نہ کریں۔
  13. arifkarim

    چائے میں مکھی

    یہ ایک بالکل الگ اور وسیع بحث ہے۔ یہاں بات مکھی کے پروں کی ہو رہی تھی کہ آیا انکے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفا ہے یا نہیں۔ اوپر حدیث پوسٹ کی جا چکی ہے۔ جسکو اس پر عمل کرنا ہے کرے۔ جسکو سائنس پر چلنا ہے وہ اپنا راستہ الگ کر لے۔ ان دونوں کو ملانے سے ہی تمام مسائل جنم لیتے ہیں۔ کونسی ایسی...
  14. arifkarim

    چائے میں مکھی

    آپ یہاں غلط مطلب لے رہے ہیں۔ ہند و پاک میں یویانی طب صدیوں سے رائج ہے اور لوگ حکیموں سے دوا لیکر صحتیاب بھی ہو جاتے ہیں جو کہ اس خطے میں شفاء کا ایک مستند طریقہ بن چکا ہے۔ میری تنقید ان جاہل علماء کی طرف تھی جو احادیث نبوی کو بطور "طبی علم" یا دیگر "سائنسی محرکات" کے متبادل کے طور پر پیش کرتے...
  15. arifkarim

    MIS یا Management Information System :میرے بنائے ہوئے سوفٹوئیر کا ایک جائزہ

    جیسے عارف ہارون کریم میں "ہارون" :)
  16. arifkarim

    چائے میں مکھی

    مکمل صفائی کے حصول کیلئے کہیں پڑھنا ضروری نہیں۔ یہ ایک فطری عمل ہے۔ تمام انسان فطرتاً صفائی پسند ہوتے ہیں اور جو نہیں ہوتے انہیں علاج کی ضرورت ہے :) حدیث تو وہ اونٹ کے پیشاب کی "افادیت" سے متعلق بھی صحیح ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ سائنسی بنیادوں پر ایسی کوئی بات نہیں۔
  17. arifkarim

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    عموماً "تنگ کرنے والے" کو اگنور کیا جاتا ہے۔ اسپاٹ لائٹ میں نہیں لایا جاتا :)
  18. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    بنگلہ دیش جیت سکتا تو ہے پر بھارت جیسی دھونی پروف ٹیم کیساتھ ایسا ناممکن نظر آتا ہے۔
  19. arifkarim

    ہندوستان میں اردو کا آنکھوں دیکھا حال :جشنِ اردو سے اردو غائب

    قائد اعظم محمد علی جناح کا خیال تھا کہ مملکت خداداد پاکستان میں اگر اردو زبان قومی زبان کے طور پر رائج کر دی جائے تو مختلف لسانی قومیتوں سے بالا تر ہو کر ایک متحد قوم ابھر کر سامنے آئے گی۔ سد افسوس کہ یہاں بھی صوبہ بنگال لسانی فسادات کو بنیاد بنا کر ہم سے الگ ہوگیا۔ ہندو کانگریس تو پہلے ہی...
Top