اب سے ایک گھنٹے بعد ناروے کے مقامی وقت کے مطابق 10 بجکر 53 منٹ پر ناروے کے کچھ علاقوں میں مکمل اور برطانیہ کے کچھ علاقوں میں جزوی طور پر سورج گرہن لگے گا:
ایسے تاریخی مواقع پرمحفل ممبران عموماً کیا کرتے ہیں؟ مطلع ابر آلود ہونے کی صورت میں خاکسار تصاویر اتارنے سے قاصر رہے گا۔ البتہ اگر نیٹ سے...