یہ کوالٹی کا مقابلہ ہے نہ کہ تعداد کا۔ اگر پاکستانی عیسائیوں، سکھوں، ہندوؤں، مرزئیوں، ملحدوں سے کوئی اچھا کرکٹ ٹیلنٹ نکلتا ہے تو اسے ترغیب اسلام دئے بغیر فوراً ٹیم میں شامل کرنا چاہئے۔ کرکٹ کا کوئی دین نہیں :)
بات ماننا انسان کا اپنا ذاتی فعل ہے۔ سائنسدانوں کو معلوم ہے کہ سور کا گوشت بیماریاں پھیلاتا ہے، ختنے کرنا صحت افزاء ہے، شراب نوشی تباہ کن ہے وغیرہ لیکن وہ اس پر خود ہی عمل نہیں کرتے۔
1927؟ اففف۔ سائنسی اعتبار سے پھر یہ تحقیق غیر معقول ہے۔