نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    "Chalo acha hua pehle he haar gaye, agay India se hartay to bari Bisti hoti" --- Pak Apologists
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    آج میچ کی سب سے غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کسنے کی؟ میرے خیال میں گھوم گھوم آفریدی :)
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستان میں شاید باصلاحیت کا مطلب منفی معنوں میں استعمال ہوتا ہے :)
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    فی الوقت جہاد سے چھٹیاں لی ہوئی ہیں :)
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اجی رہنے دیں۔ خوامخواہ میرا قیمتی کمپیوٹر حضرت اسامہ بن لادن کی نعش مبارک سے جا ملے گا :)
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    نہیں وہ دراصل میں 4K ٹی وی لینے کا سوچ رہا ہوں تو اسی بہانے پرانے کو کباڑہ کرنے کا کوئی جواز تو ملے گا :)
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اچھا ہوا کہ میں میچ ٹی وی کی بجائے کمپیوٹر پر دیکھ رہا ہوں وگرنہ آج ایک اور ٹی وی خالق حقیقی سے جا ملتا :)
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    لگ ہی نہیں رہا کہ پاکستان کھیل رہا ہے۔ لگتا ہے آسٹریلیا امارات سے کھیل رہا ہے۔
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    تو معین کونسا انگریز ہے۔ اپنا سالہ پاکستانی ہے :)
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستان کی بھارت کو فخریہ پیشکش: ہمارے تمام بالرز آپ لے لیں اور اسکے بدلہ ہمیں اپنا ایک بیٹسمین دے دیں
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستان کی بھارت کو فخریہ پیشکش: ہمارے تمام بالرز آپ لے لیں اور اسکے بدلہ ہمیں اپنا ایک بیٹسمین دے دیں :)
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    میں نے تو میچ شروع کرنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان کو آسٹریلیا کو سیمی فائنل کی ٹریننگ کروانی چاہئے :)
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اسے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ آؤٹ کیوں نہیں ہو رہا؟
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    باقی ٹیمیں بھی اسی قسم کے گراؤنڈز میں کافی تیز رفتاری سے چوکے لگاتی ہیں :)
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستانی چوکے اوسطاً اتنی سست رفتاری سے بانڈری کی طرف جاتے ہیں جیسے بال کو زنگ لگا ہو :)
  16. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستانی بیٹسمین کی اوسط زندگی: کریس پر آنا بالنگ فیس کرتے ہی کانپنا شروع کر دینا فضول بال پر غلطی سے شارٹ لگا دینا فضول شارٹ پر شوخ ہو کر اگلی گیندیں ہیرو بن کر کھیلنے کی کوشش کرنا اور یوں اونچی شارٹ کھیل کر آؤٹ ہو جانا ابتک 90 فیصد کھلاڑیوں کیساتھ یہی ہوا ہے
  17. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ابھی چوکا مارا ہے۔ مطلب آؤٹ ہونے کیلئے تیار ہو گیا ہے :)
  18. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    شکر کریں کھڑا ہے۔ ہوائیاں تو تب اڑتیں اگر واپس چلا جاتا۔
Top