ریٹنگ تومیں نے ’’پر مزاح‘‘ کی دی تھی جو کہ مثبت ہے۔ مضحکہ خیز کی ریٹنگ اگر دیتا تو منفی ہوتی۔۔۔ :)
مذاق نہیں اڑایا، استاد محترم۔ دراصل یہ کوئی او سی آر سافٹوئیر نہیں ہے کہ امیج سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کر سکے۔ یہ ایک سیدھا سا ٹیکسٹ کنورٹر ہے۔ جب پی ڈی ایف میں ٹیکسٹ ہوگا تو کنورژن ہوگی نا۔ جب ٹیکسٹ ہی...