بات اکتاہٹ کی نہیں اقدار کی ہے۔ دراصل ہم کافی عرصہ سے ا ن دونوں فانٹس کی اوسط اونچائی معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن چونکہ ہم تمام گلفس کا ڈیٹا ایک ساتھ فیڈ نہیں کر سکتے یوں ہمیں سطور کی اونچائی کی قدریں معلوم کرتے وقت مختلف اندازے لگانے پڑتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بعض گلفس لائن ہائٹ سے باہر جا...