آپکے اوپر تبصروں سے قبل میں بھی یہی سمجھتا تھا کہ اسرائیل کے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کیساتھ جنگ چل رہی ہے۔ حالانکہ ابھی اسبارہ میں مختلف مضامین کے مطالعہ کے بعد یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اسنے دو بڑے مسلمان عرب ممالک مصر اور اردن کیساتھ نہ صرف امن معاہدے کئے بلکہ انکو آج تک قائم بھی رکھا۔ اور اب انکو...