میں نے اسلام کی بات ہی کہاں کی ہے؟ اوپر میں نے صاف لکھا ہے کہ میرے نزدیک شدید قسم کی شخصیت پرستی ایک قسم کا شرک ہے۔ کسی عالمی شہرت یافتہ شخصیت کا پرستار ہونا اوربات ہے پر اسکو دن رات پوجنا ایک بالکل الگ شے ہے۔ اب خواہ وہ بھٹو کے جیالے ہوں، الطاف کے پیادے، عمران کے ٹائیگرز یا خادم اعلیٰ کے شیر،...