نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    نور سعدیہ شیخ ذہنی بیماریوں کی لسٹ بہت طویل ہے۔ میری خواہش ہے کہ کاش محفل پر کوئی ماہر نفسیات ہوتا جو ہمیں اپنے علم سے بتا سکتا کہ حقیقی جنات اور ان بیماریوں کے درمیان فرق کیسے معلوم کیا جائے؟ https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_mental_disorders
  2. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    exorcism ایک مذہبی فلسفہ ہے جسے جدید سائنس تسلیم نہیں کرتی۔ نامور سائکولجسٹس اور سائیکیٹریسٹ کے نزدیک یہ ایک قسم کا ذہنی عارضہ ہےجس میں انسان اپنے نفس و وجود کو کسی اور مخلوق کے قبضہ میں محسوس کرتا ہے: https://en.wikipedia.org/wiki/Exorcism#Scientific_view
  3. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آوازِ دوست آپکے مشاہدے اوراس واقعے میں جو میرے عزیزوں نے مجھے ایک بار سنایا تھا کافی مشابہت پائی جاتی: دونوں واقعات میں انٹرفیس ایک نابالغ بچہ تھا دونوں واقعات میں بچے نے ایسی مخفی باتیں بتلائیں جو اسے پہلے قدرتی طور پر معلوم نہیں ہونی چاہیئے اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ جو کوئی غیر مرئی مخلوق یہ...
  4. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کتنی کو عمر ہوگی اس بچے کی؟ نیز کیا وہ یہ سب اپنی خوشی سے کر رہا تھا یا اپنے چاچا کے اثر کی وجہ سے ایسا تھا؟
  5. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بہت بہت شکریہ نور سعدیہ شیخ آپنے میرے بہت سے سوالوں کو کافی حد تک حل کر دیا :)
  6. arifkarim

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    اگر آپکو کورل ڈرا اور انپیج کے جوڑ کا نہیں پتا تو گوگل ہی کر لیتے :)
  7. arifkarim

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    اچھا ہے۔ اب اس متن کو کورل ڈرا میں لیجا کر مزید بہتر خطاطی کر لیں :)
  8. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    میں یہ نہیں کہتا کہ انکا دور حاضر میں کوئی وجود نہیں۔ میرا سوال صرف اتنا سا ہے کہ انکا دور حاضر میں جو وجود ہے اسکے اثرات کہاں ہیں؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مسلم دنیا کے مشرق و مغرب میں ایسی قومیں آبادیں ہیں جن کے کلچر میں جنات کا سرے سے کوئی کانسیپٹ ہی نہیں ہے۔ ایسے میں جنات ان انسانوں پر کیسے...
  9. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ان احادیث سے تو کنفیوژن کم ہونے کے اور مزید بڑھ گئی ہے۔۔۔ :mad3: جیسے آنحضورؐ سے ملاقات سے قبل یہ جنات کیا کھاتے پیتے تھے؟
  10. arifkarim

    اینڈروئڈ میں وائرس سے تقریباً ایک ارب موبائل فون متاثر

    آپ کو کس حکیم نے کہا کہ ہم کسی "جن" سے کم ہیں؟ :)
  11. arifkarim

    اینڈروئڈ میں وائرس سے تقریباً ایک ارب موبائل فون متاثر

    یہودی ہولوکاسٹ والا معاملہ لگتا جہاں ہر دس سال بعد مرنے والوں کی تعداد کم ہو جاتی ہے ۔۔۔
  12. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اگر جنات مادی اجسام کے ہوتے تو مندرجہ بالا سب کچھ ممکن تھا :) کہیں ہمارے اوپر جنات چھوڑنے کا پروگرام تو نہیں ہے؟ :) رہنمائی کیلئے تو ہیں پر کیا آجکل کے دور میں جنات کا کوئی وجود ہماری مادی دنیا کیساتھ ہے؟ میرا سوال دور حاضر کے بارہ میں ہے۔ اسبارہ میں نہیں کہ 1400 سال پہلے کونسی مخلوق یہاں پائی...
  13. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے ڈر ہے کہ کہیں اور اور کرتے وہ مجھے خلع نامہ ہی نہ بھیج دیں :)
  14. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    احادیث مبارکہ تو کم و بیش 1400 سال پرانی ہیں۔ آپ آج کے جدید دور کی بات کریں۔ کیا اس دور میں بھی جنات کا انسانوں پر کوئی اثر ہے یا نہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر اعتراض والی کوئی بات نہیں۔ ویسے بتاتا چلوں کہ کچھ اسی قسم کا واقعہ میں نے بھی اپنے عزیزوں سے سن رکھا ہے کہ کسی صاحب کا بچہ کہیں کھو گیا۔...
  15. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    یہ بچہ ہے یا کوئی ٹیکنیکل چیز جسے جنات بالغ کی نسبت زیادہ بہتر "انٹرفیس" کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟ :) معصوم بچہ ہے کوئی گوشت کا ٹکڑا نہیں جسے اس گھٹیا کاموں کیلئے استعمال کیا جائے :) کیا آپ اپنے بچوں کیساتھ یہ ناجائز اور گھٹیا کام کروانا پسند کریں گے؟ اگر آپ کا جواب نفی میں ہے تو کسی اور...
  16. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    قرآن پاک کے خالی ریفرنس کافی نہیں ہیں۔ ہر آیت کا مفہوم، پس منظر سمجھنا بھی ضروری ہے۔ جیسے جنات کا ہڈیاں کھانا کوئی ریفرنس نہیں ہے :) اگر لندن جیسے جدید مقام سے تعلیم حاصل کرنے والے بھی پاکستان جا کر سائیں کی پوسٹ پر براجمان ہو جاتے ہیں تو یہاں آکر وقت برباد کرنے کا کیا فائدہ؟ :) ہاہاہا! پچھلے...
  17. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کہیں یہ تحریک انصاف والے سائیں کا نمبر نہ دے دیں :)
  18. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    متفق! میں نے تو خود اپنے گرد کئی لوگوں کو محض سچے دل سے دعا کے بعد صحت یاب ہوتے دیکھا ہے۔ جنہیں دعا پر یعنی خدا کی طاقت پر یقین نہیں صرف وہ ہی ایسے اُلٹ پٹانگ جناتی حربے استعمال کرتے ہیں جو کہ بذات خود ایک شیطانی عمل ہے :) کیا اس لڑکی کیساتھ پہلے ہی سے کوئی ذہنی یا نفسیاتی مسئلہ تھا؟ جنات کو...
  19. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ویسے ڈرنا تو جنات کو زیک سے چاہئے :)
  20. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ بات کی روح کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اگر کوئی مرض اتنا پیچیدہ ہے کہ دنیا کے چوٹی کے ڈاکٹرز بھی اسکی تشخیص و علاج کرنے میں قاصر رہتے ہیں تو بالآخر کسی بھی قسم کا روحانی علاج کروانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ کیونکہ اس مرض کا حل تو ویسے ہی جدید طب کو نہیں مل رہا۔ ایسے میں آخری کوشش کر لینے...
Top