جب تک یہ جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا "قانون" پاکستانی سوسائیٹی سے باہر نہیں نکلے گا، ان لوگوں کا کوئی مستقبل نہیں۔ جب متحدہ حکومت میں ہوتی تھی تو اسنے کیا گُل نہیں کھلائے؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ پولیس، ججز، وکلاء اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خود مختار اور سیاسی جماعتوں سے بے نیاز بنایا...