ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
مقتدا منصور پير 27 جولائ 2015
muqtidakhan@hotmail.com
جمعرات کی شام آرٹس کونسل میں بیٹھا تھا کہ تیز بارش شروع ہوگئی۔ حبس صبح ہی سے تھا اور تیز بارش کی پیش گوئی بھی تھی۔ مجھے اندازہ تھا کہ بارش کے باعث شدید نوعیت کا ٹریفک جام ہوجائے گا۔ اس لیے فوراً ہی واپسی کے لیے...