نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    اور یہ بھی خیال رکھنا ہوگا کہ نئی اردو اصطلاحات بناتے وقت اردو وکی پیڈیا سے استفادہ ہرگز ہرگز نہیں کیا جائے گا :)
  2. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    نایاب محمد وارث نیرنگ خیال محمد سعد شاکرالقادری عباس اعوان
  3. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم پاکستانی سپریم کورٹ نے قومی زبان اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے چھبیس اگست کو محفوظ کیا گیا اردو زبان سے متعلق فیصلہ اپنی سبکدوشی سے ایک روز قبل منگل کو سنایا۔ پاکستانی آئین کے...
  4. arifkarim

    کیا سمجھنا ہے؟

    کیا سمجھنا ہے؟
  5. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ویسے ہمیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم بھی انکی بعض پوسٹس کیساتھ اسی قسم کا رویہ رواں رکھتے ہیں ، جسکے جواب میں یہ متعلقہ دھاگے میں موجود ہماری تمام پوسٹس پر انتقامی کاروائی کرتے ہوئے منفی ریٹنگ دیتے ہیں :)
  6. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ہو سکتا ہے البتہ بعض انہونیوں کو مذہبی لوگ معجزات سے اسلوب کرتے ہیں۔ جیسے کسی ہوائی جہاز کے کریش میں تمام مسافرین کی دردناک اموات کے باوجود ایک چھوٹے سے بچے کا بچ جانا۔ اسی قسم کی بہت سی انہونیاں آئے روز ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر، سن کر عقل بھی دنک رہ جاتی ہے۔
  7. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    کیسی تسلی؟ :cautious:
  8. arifkarim

    جاہل

    Who Cares. The section is still about Jokes :D
  9. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ماشاءاللہ، انتقامی کاروائی کے حوالے سے کافی ترقی ہو رہی ہے لئیق احمد
  10. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    حوالہ مجھے اسلئے دینا پڑتا ہے کہ پھر یار لوگ بعد میں سوال کرتے ہیں کہ یہ خود سے چھوڑ رہے ہو یا کہیں اور سے لیکر بتا رہے ہو۔ اسلئے اس سوال جواب سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ جو بات بھی کی جائے، حوالوں کیساتھ ہی کی جائے۔ آپ کی یہ بات اگر درست ہوتی تو پھر مسلمان بھی دیگر غیر مسلمین کے مذہبی علوم سے...
  11. arifkarim

    جاہل

    ہاہاہا! آئن اسٹائن کے بارہ میں مشہور ہے کہ انہیں جہاں کہیں بھی مدعو کیا جاتا وہ، ہمیشہ ایک ہی طرز کی تقریر کر کے آتے۔ ایک بار کسی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تو انکے ڈرائیور نے کہا آپنے ایک ہی تقریر اتنی بار کردی ہے کہ مجھے یہ لفظ با لفظ یاد ہو چکی ہے۔ جسپر آئن اسٹائن نے جواب دیا کہ اگر ایسا ہے...
  12. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    کیونکہ درست نقل کیلئے بھی عقل و دانش کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جب نقل کر کے بھی مزید جہالت ہی پھیلانی ہے تو بہتر ہے نقل ہی نہ کریں۔ ذیل کی ٹائم لائن ملاحظہ فرمائیں :
  13. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    کائنات کے اختتام پر علم النجوم کا بھی خاتمہ ہی سمجھیں۔ جب ستارے سیاروں ہوں گے نہیں تو کونسا غیرمرئی علم النجوم ؟
  14. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    علم کو انگریزی میں Knowledge کہتے ہیں جسکے لغوی معنی کوئی بات جاننے یا اسکی آگہی کے ہیں۔ حالانکہ اس سے ملتی جلتی اصطلاح Information کے لغوی معنی معلومات کے ہیں جو کہ لفظ معلوم یعنی کسی بات کا علم ہونا ہی سے نکلا ہے۔ پھر سائنسی علوم ہیں جنکی اردو میں کوئی اصطلاح مستعمل نہیں۔ انکے علاوہ...
  15. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    تھوک کر چٹنا اور کسی کہتے ہیں؟ :) آپکی بات کسی حد تک درست ہو سکتی ہے کیونکہ امیر صاحب نےا یسا کوئی دعویٰ نہیں ۔ انہوں نے تو موبائل فون بس ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا جسکے پیچھے شاید کیمرہ مین کی آواز یہ دعوے کر رہی تھی۔ اسلئے یہ بالکل ممکن ہے کہ اس ویڈیو میں آواز بعد میں ایڈیٹ کی گئی تاکہ امیر صاحب...
  16. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    یعنی غیرمرئی علوم کی تعریف بھی ’’میری رائے‘‘ پر مبنی ہے۔ :LOL: جب قطعی طور پر یہ کہہ نہیں سکتے تو ’’میری رائے‘‘ میں غیر مرئی علوم کی تعریف بیان کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ :ROFLMAO: یقیناً ،یعنی پہلے ہم آپکی ’’رائے‘‘ پر ایمان لاتے ہوئے ’’یقین‘‘ کریں اور پھر اس بات کو تسلیم کریں کہ خواب اور استخارہ...
  17. arifkarim

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    ہاہاہا! دو مختلف پراسیسرز کا کیبورڈ کے سائز سے کیا لینا دینا؟ وہ تو آپریٹنگ سسٹم پر منحصر ہے کہ آپکی ونڈوز 32 بٹ کی ہے یا 64 بٹ کی۔
  18. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ارے جناب ہم تو خود 2 سال سے شادی شدہ ہیں :( جی بالکل۔ اور یہی میرے اصل کہنے کا مطلب تھا کہ کسی کے انداز گفتگو، تحاریر اور افعال سے صرف اندازے ہی لگائے جا سکتے ہیں کہ وہ شخص کیسا ہے۔ کیونکہ دلوں کا حال تو صرف اللہ ہی جانتا ہے۔ اب ہمیں عباس اعوان بھائی سے ملاقات کے بعد ایسا لگا سو ہم نے کہہ دیا۔...
  19. arifkarim

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    ونڈوز 7 والا کیبورڈ ہی کافی ہے۔
  20. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    میڈیم کرننگ کے بعد بعد بھی تحریر پڑھنا انتہائی دشوار ہے۔ دو الفاظ کے مابین فاصلہ نہ ہونے کے برابر ہے اور یہ پہلی نظر میں ایک ہی لفظ لگتا ہے :(
Top