نتائج تلاش

  1. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    بالکل ہے۔ اسی لیے تو کہا کہ سب جرنیل اور آمر ایک جیسے نہیں ہوتے۔ بقول حسن نثار کے: اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ اسکو جو بھی جمہوری لیڈر ملا اسنے اقتدار میں آتے ہی آمر بننے کی کوشش کی۔ اور اسکو جو بھی آمر ملا اسے اقتدار میں آتے ہی جمہوریت کا بخار چڑھ گیا۔ نتیجتاً دونوں صورتوں میں ملک کے نصیب میں...
  2. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    بیوقوف مرید سے مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا جب ایک شخص نے سونے سے قبل اپنے پالتو بندر کو مکھیاں اڑانے پر لگا دیا۔ اپنے مالک سے محبت کے چکر میں جب ایک مکھی بار بار اڑانے پر بھی باز نہ آئی تو اسنے ایک بڑا سارا پتھر اٹھا لیا کہ اب نظر آئی تو وہیں مسل دوں گا۔ شومئی قسمت، وہ مکھی مالک کے چہرہ پر جاکر بیٹھ...
  3. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    زیک آپ جرنیلوں،آمروں سے بہت خار کھاتے ہیں، شاید اسلئے کہ آپ جس دور کی پیدوار ہیں وہ ضیاء الحق کا تاریک دور تھا۔ بہرحال سب جرنیل اور آمر ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ترکی، جنوبی کوریا، سنگاپور کی معاشی ترقی کے پیچھے انکے آمروں اور جرنیلوں کا نمایاں ہاتھ رہاہے۔ آپ تاریخ میرے سے زیادہ جانتے ہیں اسلئے مجھے...
  4. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    ایوب کا دور معاشی لحاظ سے جنگ سے قبل تک پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین دور تھا۔ اسلام آباد، تربیلا، حبیب بینک، مختلف ڈویلپمنٹ ٹاؤنز اور کئی بڑے منصوبے اسی دور میں شروع ہوئے اور آج تک قائم و دائم ہیں۔ گنجوں کے اکثر منصوبوں کی طرح ملیا میٹ نہیں ہوئے۔...
  5. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    اگر معروف انگریزی اداروں سے ہی سے بہترین تعلیم پانی ہے تو باقی کروڑ ہا آبادی تک انکی رسائی بھی ضروری ہے۔ ظاہر ہے موجودہ حالات میں بلکہ آئندہ دور دور تک مستقبل میں ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسی صورت میں ’’جیسا چل رہا ہے چلنے دو‘‘ کے مصداق نظام کو مزید خراب نہیں کیا جا سکتا۔ یہ سچ ہے کہ...
  6. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ہاں وہ تو نظر آہی رہا ہے کہ یہ کوئی اور شخصیت ہیں ۔ مجھے شبہ گزرا تھا کہ یہ کسی نے اس کمیونیٹی کیساتھ مذاق کیا ہے :)
  7. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    اسوقت تو ہماری نظر خیبرپختونخواہ پر ہے۔ اگر تحریک نے وہاں اگلے چند سالوں تک کچھ خاص ڈلیور نہ کیا تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے۔ بھٹو اور الطاف کو تو ویسے ہی کوئی نہیں پوچھتا۔ چوہدری اور گنجا برادران کا حال سب کے سامنے ہے۔ پیچھے صرف تحریک ہی بچی تھی، اگر یہ بھی کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھاتی تو...
  8. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    علاقائی زبانیں تو انکی مادری زبان میں سے ایک ہوگی۔ کیا ابتدائی تعلیم بھی اسی زبان میں حاصل کرتے ہیں؟ ریسرچ تو یہی بتاتی ہے کہ بچہ اپنی مادری زبان میں بہترین تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔
  9. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    کیا آپکے خیال میں اس قسم کا تعلیمی نظام پوری قوم کیلئے کارگر ہو گا یا یہ آگے چل کر مزید طبقاتی تقسیم کا باعث بنے گا؟ ذرا سوچ سمجھ کر جواب دیجئے گا :)
  10. arifkarim

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    پاکستانی سرکاری مسلمانوں کی اکثریت کافی نہیں؟ :) اخلاقی مجبوری تھی۔ پوری دنیا میں بدنامی جو ہوئی :)
  11. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    یہاں مغرب میں اس قسم کے پیچیدہ اور تکنیکی پراجیکٹس جعلی ڈگری والے سیاست دانوں کے پاس نہیں بلکہ اس فیلڈ سے متعلقہ پراجیکٹ مینیجرز کے پاس ہوتے ہیں۔ سیاست دانوں کا کام صرف ان ماہرین سے رپورٹ طلب کرنا ہوتا ہے اور اسکی بنیاد پر فیصلے کرنا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ پاکستان ایک عجیب ’’جمہوریت‘‘ ہے جہاں...
  12. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    انصاف کی ایک مثال دی تھی کہ یہ ہماری فطرت میں بچپن سے شامل ہے۔ لیکن بڑے ہوکر سب کو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا بخار چڑھ جاتا ہے اور بچپن میں سیکھے انصاف کے تمام تر اصول بھول جاتے ہیں :)
  13. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    روح کا تعلق ایمانیات سے ہے۔ بہت سے مذاہب میں ارواح کا کوئی تصور ہی موجود نہیں۔ دین ابراہیمی یہودیت یا موصوی شریعت میں بعد از موت زندگی کا ذکر خیر تک موجود نہیں جیسا کہ دین اسلام اور عیسائیت میں پایا جاتا ہے۔ ایسے میں کسی ایسے شخص کیلئے جو ان روحوں اور آتماؤں کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتا، آپ...
  14. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    اسکا جواب میں اوپر کہیں نور سعدیہ شیخ کو دے چکا ہوں کہ علم کی کوئی حتمی تعریف ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ بذات خود ایک مسلسل تبدیل ہونی والی شے ہے۔ ایک ایسی شے جو ہمہ وقت تغیر میں ہو اسکو آپ کیسے ڈیفائن کریں گے؟ پرانے وقتوں میں یورپ میں سائنس کو بطور منفرد علم نہیں پڑھایا جاتا تھا بلکہ یہ فلسفہ ہی...
  15. arifkarim

    چار سال سے کم عمر بچے کی تصویر لیتے وقت محتاط رہیں

    لیزر بیم کے بارہ میں کیا خیال ہے؟
  16. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    ادھر قومی خزانے کو اربوں روپے کا خسارہ ہو گیا ہے اور آپکو ہنسی مذاق سوجھ رہا ہے۔ اگر آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ اس معاملہ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے تو انپڑھ جاہل عوام کی اکثریت سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ وہ تو پھر آجا کر انہی چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کو اپنے کندھوں پر سوار کر لیں گے ۔ :)
  17. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    بالکل بھی نہیں۔ ہم سائنس ہی کو اصل علم مانتے ہیں کہ اسکی حقانیت کو ثابت کیا جا سکتا ہے۔ جسکا سب سے بڑا اثبوت اسکا 24 گھنٹے استعمال ہے۔ خواہ وہ بجلی ہو، گاڑی ہو، انٹرنیٹ یا کچھ اور سائنسی ایجاد۔ سائنسی علوم کی سچائی روز روشن کی طرح واضح ہے۔ آپ یہاں زمان و مکاں کا مطلب space–time continuum لے رہے...
  18. arifkarim

    چار سال سے کم عمر بچے کی تصویر لیتے وقت محتاط رہیں

    خبر میں یہ بتایا نہیں گیا کہ کیمرہ بچے کی آنکھ سے صرف 10 انچ کے فاصلہ پر رکھا گیا تھا: http://www.dailymail.co.uk/news/peoplesdaily/article-3176237/Three-month-old-baby-left-BLIND-one-eye-family-friend-forgot-turn-flash-mobile-taking-photograph.html اگر 10 فٹ دور کھڑے ہوں تو ظاہر ہے کوئی فرق...
  19. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    وہی میں حیران تھا کہ اس مشہور کھیل کے نام کو کیا ہوگیا :)
  20. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ہم نے ایک عرصہ یہاں ناروے میں سول انجینئرنگ پڑھی ہوئی ہے۔ یونی ورسٹی میں پہلے دن ہی سے فاصلوں کی درست پیمائش کے اصول ہمیں ازبر کروائے گئے تھے۔ اب یا تو آپکی تعلیم کسی ایسی جگہ ہوئی ہے جہاں پیمائشی اکائیوں اور آلات ہی کو اصل سائنس سمجھا جاتا ہے یا ہماری یونیورسٹی ہمیں غلط پڑھاتی رہی جو اسوقت...
Top