نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    وہی قوت جس نے چین، جاپان، جنوبی کوریا وغیرہ جیسے مشرقی ممالک میں اپنی ترقی پزیری کے دوران یہ کام سرانجام دیا تھا۔ آج یہی ممالک سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مغرب کی ٹکر پر آگئے ہیں۔ اگر وہ یہ کام انسان ہوتے ہوئے کر سکتے ہیں تو ہم پاکستانی کیا خلائی مخلوق ہیں؟ :) یاد رہے کہ جنوبی کوریا نے اپنے...
  2. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    تعلیم شُدہ :) اللہ کا خاص کرم ہے جس نے ان دونوں پروفیشنز سے ہمیں بچا کرر کھا۔ ہم بچپن ہی سے ٹیکنالوجی ،سائنس اور انجینئرنگ کی طرف مائل رہے :) یہ سچ ہے کہ تمام علوم انسانی فلسفہ کی پیداوار ہیں اور سائنس بھی فلسفہ ہی سے نکلا ہے، مگر اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ سائنسی طریقہ بھی دیگر علوم کی طرح...
  3. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    کافی منصفانہ نظام لگ رہا ہے۔ اگر بچے اتنے انصافین ہو سکتے ہیں تو الیکشن کمیشن کو کیا تکلیف ہے؟ اسکو بھی انصاف کیساتھ اسی طرح سب سیاست دانوں کی باریاں لگا دینی چاہئے تاکہ دھاندلی اور بےضابطگی کی شکایات کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو سکے۔ جس طرح بیٹنگ کا موقع ہر اک کو بلا تفریق ملتا ہے، یوں اقتدار...
  4. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    تمام علوم کا منبع تو مظاہر ہی ہیں۔ جو مظاہر نہیں وہ علوم کیسے ہو سکتے ہیں؟ غیب اور مخفی باتوں پر تو صرف ایمان ہی لایا جا سکتا ہے، انہیں علوم کیسے کہا جائے؟ جن باتوں کو ہم انسانی حواس سے سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے ،ا نہیں علوم کہنا خود ناانصافی ہوگی۔ نہ تو زندگی کی ابتداء انہونی ہے اور نہ...
  5. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    ندی پور میں کرپشن کی ذمہ دار ن لیگ نہیں بلکہ پچھلی حکومت ہے۔ اگر بابر اعوان ہماری مشینری نہ روکتا اور یہ کراچی پورٹ پر نہ پڑی رہتی تونندی پور کا 23 ارب روپے کا پروجیکٹ 87 ارب روپے کا نہ ہوتا۔ بابر اعوان نے اس پروجیکٹ کوناکام بنانے کیلئے 4 کروڑ روپے کی رشوت لی تھی۔ اگر یہ پروجیکٹ 2010 میں بن جاتا...
  6. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    لئیق احمد تجمل حسین عبدالقیوم چوہدری اور دیگر حکومت پرستوں کسے درخواست ہے کہ اس ارب ہا ارب روپے کے قومی خزانے سے چوری کا ملبہ بھی دھرنوں پر ڈالنے کی کوشش کریں ۔ کہ یہ کرپشن تو ہوئی ہے پر منظم کرپشن نہیں ہوئی۔ اسلئے کسی حکومتی وزیر پر فرد جرم عائد کرنا اور سزائیں دینا ناجائز ہے :)
  7. arifkarim

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟

    22 ارب کا نندی پورپاورمنصوبہ 120 ارب روپے کھا گیا اوراب بھی بند کیوں پڑا ہے؟ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشہور اینکر روف کلاسرا نے بتایا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ منصوبہ صرف 22 ارب روپے کا تھا لیکن اس پر اب تک 120 ارب روپیہ کی پیمنٹ ہو چکی ہے لیکن بدلے میں ایک یونٹ بھی نہیں ملا...
  8. arifkarim

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    یہ بھی اچھا ہے البتہ انپیج والوں کا اردو صوتی کیبورڈ انپیج کیبورڈ کے زیادہ قریب ہے۔
  9. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    عبدالحفیظ متن کو پڑھنے کیلئے کرننگ کی روانی بھی اہم ہے۔ ذیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کہیں بہت زیادہ کرننگ ہے اور کہیں بالکل بھی نہیں ہے، یوں کرننگ کی روانی متاثر ہونے کی وجہ سے تحریر پڑھنا مشکل ہے:
  10. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    انتقامی کاروائی میں ثابت قدمی لئیق احمد
  11. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ایک اور لئیق احمد
  12. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    جناب بنیادی تعلیم تو ایک قومی زبان میں ہی ہونی چاہئے نا! گھر میں آپ بچے سے پنجابی بولیں، اسکول میں اساتذہ اسے انگریزی میں پڑھائیں، جبکہ اخبارات و رسائل اردو میں ہوں، تو ایسے میں وہ بچہ کیا خاک اعلیٰ تعلیم حاصل کر پائے گا؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ اردو کو فارسی کی طرح پاکستان کی سرکاری و تدریسی...
  13. arifkarim

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    میرے پاس نوری نستعلیق میں چھپی کئی کتب موجود ہیں۔ جلد ہی انہیں 300 ڈی پی آئی پر اسکین کر کے چیک کر لیتا ہوں۔ اس او سی آر کا ربط نہیں ملا رہا۔ اگر آپکے پاس ہے تو فراہم کر دیں۔
  14. arifkarim

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ یاد نہیں آرہا کہ کیوں کیا کرتے تھے؟ کیا کسی اور کو یاد ہے؟ ایک اور صاحب نے بھی یہی ریٹنگ دی ہے۔ انسے پوچھ لیں :) جدید نسل کی مجبوریاں :) اب کیا اصلی موٹر بوٹ سے کھیلتے ہیں؟ :)
  15. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    ہمیں معلوم ہے۔ ہم نے تو ایک چٹکلا چھوڑا تھا جسے آپ نے سیریس لے لیا :)
  16. arifkarim

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    چلیں یہ تجربہ بھی ہو جائے گا۔ پھر بتا تے ہیں۔
  17. arifkarim

    شاہ اللہ دتّہ غار

    بہت خوبصورت مناظر ہیں۔ میرا تو ہمیشہ سے یہی ماننا ہے کہ مارگلہ ہلز کے ارد گرد کے مناظر دنیا کے حسین طرین مناظر میں سے ہیں۔
  18. arifkarim

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    اردو زبان کی فائلوں سے کیا مراد ہے؟ اور یہ کیوب کیا بلا ہے؟ ہمارے پاس نوری نستعلیق کے 24000 ترسیمے امیج فارمیٹ میں الگ الگ دستیاب ہیں۔ انکی خودکار ٹریننگ کروانا تو کوئی زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہئے۔ خاص کر کے جب مطلوبہ امیج کا نام متعلقہ ترسیمے کے صوتی نام پر ہو :)
  19. arifkarim

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    اس حوالہ سے ہم نے باقائدہ کورل ڈرا میں 300 DPI کے سیمپل بنا کر چیک کئے تھے جنہیں انکا آن لائن او سی آر پڑھنے سے ہی انکاری تھا۔
  20. arifkarim

    3 غیر مرئی علوم

    یہ لیں اپنا شوق پورا کر لیں : لئیق احمد
Top